معاشی حبس اور بجٹ کی گرمی

جی بجٹ آ چکا ہے!!!! عمر ایوب کی تقریر سن کر تو اتنا سمجھ نہیں آیا تھاجتنا پڑھ کر آیا ہے!!! مجھے ذاتی طور پر عمر ایوب سے یوں ہمدردی ہے کہ وہ الفاظ ’جناب اسپیکر‘ کی سینچری نہ کرسکے چار پانچ پیراگراف اور ہوتے تو انہیں مزید تین مرتبہ یہ الفاظ کہنے کا بہانہ مل جاتا اور یوں وہ ’جناب اسپیکر‘ سو مرتبہ کہنے کا شرف بھی حاصل کر…

تجرباتی پوسٹ

ایک قصبے میں دو بھائ کافی شرارتی تھے۔ اس قدر کہ تمام قصبے کے افراد اُن سے پناہ مانگتے تھے۔ ان کی ماں نے قریب ہر طریقہ استعمال کر کے دیکھ لیا مگر مجال ہے جو باز آئیں۔ قصبے میں ایک پادری آیا جس کے بارے میں مشہور ہوا کہ اس کے ہاتھوں کئی افراد راہ راست کی طرف لوٹ آئے ہیں، لہذا ان بچوں کی ماں پادری کے پاس جا پہنچی اور اس…

امتحان!!!! یا ۔۔

آج کل کراچی میں کافی گرمی ہے! ساتھ میں بجلی بھی کا تسلسل کے ساتھ جا رہی ہے !!!! کہاں ؟؟؟ یہ معلوم کروانا پڑے گا۔۔۔ خیر کراچی میں تو نہیں ہے۔۔بجلی! گرمی!!! اس سے متعلق میں نے دوست سے پوچھا کہ “یار یہ گرمی اتنی کیوں ہو گئی ہے“ جواب آیا “ بھائی یہ تو تم جیسے لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے عذاب نازل ہو رہا ہے نیک لوگوں کو کہا…

کش لگاؤ

تمباکو نوشی ایک عادت جو شغل سے جنم لیتی ہے اسٹائل سمجھی جاتی ہے۔۔۔ کہتے ہیں “چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی“ اب یہ کافر ہے یا مسلم اس کا تو مجھے علم نہیں !!! البتہ یہ دیکھا ہے کہ جن احباب کو اس کی عادت پڑھ جائے ان کے لئے اسے چھوڑنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کئی کے لئے اتنا بھی مشکل نہیں ہوتا لہذا وہ اکثر …

کش لگاؤ

جھاڑیوں میں!!!

جب میں کالج میں پڑھتا تھا تواس وقت کلاس میں ہم لڑکے (لڑکیاں نہیں) ایک شرارتی جملہ یا الفاظ کا سابقہ اکثر اپنے جملوں میں لگالیا کرتے تھے جس سے اُس کا مطلب ذو معٰنی ہو جاتا تھا!!!!! وہ جملہ یا الفاظ کا مرکب تھا “جھاڑیوں میں!!!!“۔ آج کیا کرنے کا ارادہ ہے جھاڑیوں میں!!!! ، شام کو اسٹڈی کرنے آ رہے ہو جھاڑیوں میں!!!! بھ…

آپ کی رائے!!

اس فٹ بال کے بارے میں آپ کی رائے!!!!! اس پر سعودی عرب کا جھنڈا ہے۔۔۔۔۔ جس پر پہلا کلمہ!!!! جو اسرائیل اور ڈنمارک کے جھنڈوں کے قریب ہے۔۔۔۔۔ مجھے نہیں معلوم یہ کہاں بنا!!! آیا یہ کسی کھیل میں استعمال ہو گا یا نہیں۔۔۔۔۔

آپ کی رائے!!