Majaz ne kaha tha....maut bhi gawara hai choon ki maut aata nahin hai, AATI hai...goya sinf-e-nazuk hai. Aapse milne to dosheeza hi aayega jise marne ki talab ho aur woh zahir hai 'mar' hi jayegi ;) Khair acchi nazm hai. Adnan
عدنان بھائی یہ کیا کہہ رہے ہو!!!!! بھائی موت آتی ہے مگر دعا ہوتی ہے کہ نہ آئے... ویسے مجھ سے ملنے کوئی نہیں آئی گی ہاں مگر تقدیر!!!! پسند کرنے کا شکریہ!!!! تمام کا!!!! منیر صاحب!!! یار ایک انگریزی سائیٹ کے لئے اکاؤنٹ بنایا تھا .... اسے ہی وہاں کے علاوہ یہاں بھی استعمال کررہا ہو....
Majaz ne kaha tha....maut bhi gawara hai choon ki maut aata nahin hai, AATI hai...goya sinf-e-nazuk hai. Aapse milne to dosheeza hi aayega jise marne ki talab ho aur woh zahir hai 'mar' hi jayegi ;) Khair acchi nazm hai.
جواب دیںحذف کریںAdnan
السلام و علیکم
جواب دیںحذف کریںیہ تو کافی اچھی تک بندی کر لی ہے آپ نے :)
بہت خوب جناب ،
جواب دیںحذف کریںواہ کیا بات ہے ۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںاچھا یہ بتائیں یہ گگل ایڈسنیس کا اکاؤنٹ کیسے اوپن کرا لیا آپ نے میں نے تو بڑی کوشش کی مگر ہر بار ناکامی ۔۔۔ سامجھ سے بالاتر ہے۔
عدنان بھائی یہ کیا کہہ رہے ہو!!!!! بھائی موت آتی ہے مگر دعا ہوتی ہے کہ نہ آئے... ویسے مجھ سے ملنے کوئی نہیں آئی گی ہاں مگر تقدیر!!!!
جواب دیںحذف کریںپسند کرنے کا شکریہ!!!! تمام کا!!!!
منیر صاحب!!! یار ایک انگریزی سائیٹ کے لئے اکاؤنٹ بنایا تھا .... اسے ہی وہاں کے علاوہ یہاں بھی استعمال کررہا ہو....
کون کسی سے بچھڑ کر مرتا ہے
جواب دیںحذف کریںبس جینے کا انداز بدل جاتا ہے