گو صاحب جی گو
جی جناب اب سیاسی گانے عام ریلیز ہونے لگ پڑے ہیں اس فہرست میں ہاروں بھی شامل ہو گئے ہیں۔ چلیں بتائیں اس ویڈیو میں کس شخصیت کو دیکھایا گیا ہے۔۔۔ ایک ممکنہ پہیلی
جی جناب اب سیاسی گانے عام ریلیز ہونے لگ پڑے ہیں اس فہرست میں ہاروں بھی شامل ہو گئے ہیں۔ چلیں بتائیں اس ویڈیو میں کس شخصیت کو دیکھایا گیا ہے۔۔۔ ایک ممکنہ پہیلی
عدنان کے بلاگ پر “ فیس بک کی بندش اور مکمل آزادی رائے ” ایک اچھی تحریر نیز عواب علوی کے بلاگ پر “ فیس بک کے دوہرے میعار “ پر مہمان بلاگر سعد ورائچ کی عمدہ پوسٹ۔
کہتے ہیں ایک بندہ پہلی بار سفر پر روانہ ہونے لگا تو خاندان کے بڑوں نے الگ الگ کچھ اس انداز میں اُسے نصیحتیں کی۔ ایک خاتون نے کہا ؛ بیٹا آج کل زمانہ بہت خراب ہے ، اپنے علاوہ کسی پر سفر میں بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے، جو دیکھنے میں فرشتہ لگتا ہے وہ تو شیطان کا بھی با پ ہوتا ہے، لوگ معصوم معصوم چہرہ رکھ کر دھوکہ دے جاتے …
ویسٹ انڈیز سے پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سے نامراد واپس آ گئی ، ٹیم کی کپتان ثناء میر نے نامراد لوٹنے کی وجہ قوم کی دعاؤں کی عدم دستیابی قرار دیا نائب کپتان نین عابدی نے بھی قوم کا خواتین کھلاڑیوں کے لئے دعائیں نہ کرنے کا گلہ کیا ہے، :) بندیاں سچی ہیں، میں نے بھی دعائیں نہیں کی تھی۔ یعنی دعائیں نہ کرن…
گوگل اب اردو صارف کو ممکنہ تلاش جس طرح پہلے انگریزی صارف کو تجویز کرتا ہے کو تجویر کر رہا ہے! دلچسپ!! اس کے علاوہ اگر آپ رومن اردو میں تلاش کرنے لگیں تو آپ کو ممکنہ اردو کے الفاظ تجویز کریں گا
ہیلو وکیل صاحب میرے شوہر چار دن سے گھر نہیں آئے لا پتہ ہو گئے ہیں۔ "بی بی آپ کو بغیر بتائے گئے ہیں؟" جی تب ہی تو آپ کو فون کیا ہے میں بہت پریشان ہوں! “اُن کی کوئی دشمنی وغیرہ تونہیں تھی؟" نہیں جناب وہ تو کافی شریف النفس انسان تھے کبھی مجھ سے بھی جھگڑا نہیں کیا! “حالیہ دنوں میں آپ نے اُن میں کوئی خاص تبدیلی د…