5/12/2010

گوگل تجویز کنندہ

گوگل اب اردو صارف کو ممکنہ تلاش جس طرح پہلے انگریزی صارف کو تجویز کرتا  ہے کو تجویر کر رہا ہے! دلچسپ!!


اس کے علاوہ اگر آپ رومن اردو میں تلاش کرنے لگیں تو آپ کو ممکنہ اردو کے الفاظ تجویز کریں گا



2 تبصرے:

  1. یہ تو بہترین کام ہوگیا۔۔ بہت شکریہ اسطرف توجہ دلانے کا۔
    اردو بلاگ سرچ کرکے دیکھیں :)

    جواب دیںحذف کریں
  2. اچھی بات ہے اب ہماری زبان بھی تين تيرہ ميں شامل ہو رہی ہے

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔