گوگل اب اردو صارف کو ممکنہ تلاش جس طرح پہلے انگریزی صارف کو تجویز کرتا ہے کو تجویر کر رہا ہے! دلچسپ!!

اس کے علاوہ اگر آپ رومن اردو میں تلاش کرنے لگیں تو آپ کو ممکنہ اردو کے الفاظ تجویز کریں گا

اس کے علاوہ اگر آپ رومن اردو میں تلاش کرنے لگیں تو آپ کو ممکنہ اردو کے الفاظ تجویز کریں گا
یہ تو بہترین کام ہوگیا۔۔ بہت شکریہ اسطرف توجہ دلانے کا۔
جواب دیںحذف کریںاردو بلاگ سرچ کرکے دیکھیں :)
اچھی بات ہے اب ہماری زبان بھی تين تيرہ ميں شامل ہو رہی ہے
جواب دیںحذف کریں