گو صاحب جی گو

جی جناب اب سیاسی گانے عام ریلیز ہونے لگ پڑے ہیں اس فہرست میں ہاروں بھی شامل ہو گئے ہیں۔
چلیں بتائیں اس ویڈیو میں کس شخصیت کو دیکھایا گیا ہے۔۔۔ ایک ممکنہ پہیلی

تبصرے

  1. جناب یہ گد ھا گاڑی چلانے والے صاحب جی کی شخصیات ھے۔یعنی پاکستان کے سیاست دان۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. ایک سیاست دان تو اپنے شیخ رشید صاحب دکھائے گئے ہیں جو بہ آسانی پہچانے جاسکتے ہیں۔۔۔
    ویسے گانا بڑا بکواس ہے ہارون کے حساب سے۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں