Pages

5/28/2010

گو صاحب جی گو

جی جناب اب سیاسی گانے عام ریلیز ہونے لگ پڑے ہیں اس فہرست میں ہاروں بھی شامل ہو گئے ہیں۔
چلیں بتائیں اس ویڈیو میں کس شخصیت کو دیکھایا گیا ہے۔۔۔ ایک ممکنہ پہیلی

3 تبصرے:

Rehan نے لکھا ہے کہ

He is saying

BAAAZ AA

so

AA

یاسر خوامخواہ جاپانی نے لکھا ہے کہ

جناب یہ گد ھا گاڑی چلانے والے صاحب جی کی شخصیات ھے۔یعنی پاکستان کے سیاست دان۔

عمار ابنِ ضیاء نے لکھا ہے کہ

ایک سیاست دان تو اپنے شیخ رشید صاحب دکھائے گئے ہیں جو بہ آسانی پہچانے جاسکتے ہیں۔۔۔
ویسے گانا بڑا بکواس ہے ہارون کے حساب سے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔