رہبر ترقی و کمال

پنڈت جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت نے قائداعظم کی رحلت کے بعد ان کو ان الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا!!! “اگر مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور ایک سو نہرو ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک جناح ہوتے تو پاکستان کبھی نہ بنتا“

رہبر ترقی و کمال

یہ مردود کیوں؟؟؟ ہیرو!!!

ٹائم میگزین نے پچھلے دنوں گزرے ساٹھ سالوں کے ایشیائی ہیروز کی فہرست جاری کی !!! ٹھیک ہے مختلف میں چند پاکستانی نام جیسے “ قائداعظم “ اور “ نصرت فتح علی خان “ شامل ہیں!!! چند دیگر اہم شخصیات بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو واقعی اہم ہے !!! اور غیر متنازعہ بھی مگر میرے جیسے ناسمجھ ، انتہا پسند، قدامت پسند اور بنیاد پرست آدمی ک…

حدودآرڈنینس کا مقدمہ

یہ ایک عدالت کا منظر ہے۔ حدود آرڈنینس عدالت کے کٹہرے میں موجود ہے۔ مطالبہ ہے کہ اس قانون کو منسوخ کر دیا جائے۔ مدعی کی وکیل کچھ خواتین این جی اوز ہیں اور چند ریٹائیرڈ جج صاحبان بھی ان کی قانونی مشاورت کے لئے موجود ہیں۔ حدود آرڈنینس کی صفائی پیش کرنے کے لئے کچھ مذہبی جماعتوں کی خواتین وکلاء موجود ہیں۔ ان کی مشاورت کے ل…

جرنل جی

پکے پَیر جما نہ لینا جرنل جی لمے ڈیرے لا نہ رہنا جرنل جی وِچ مدانے عیب اُچھالے جیہاں دے بُکّل وِچ لُکا نہ لینا جرنل جی گند مُکا کے گھر دی چابی موڑ دیو گھرنوں جپّھاپا نہ لینا جرنل جی بچیا کھچیا جیہڑا گھر دے چوراں توں کِدھرے تُسیں اُڑا نہ لینا جرنل جی دِتّیاں نیں بندوقاں اپنے دشمن لئی ساڈے ول گُھما نی نہ لینا جرنل جی جت…

یہاں ہر چیز بکتی ہے

جوانی، حسن، غمزے، عہد، پیماں، قہقہے، نغمے رسیلے ہونٹ، شرمیلی نگائیں، مرمریں باہیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے بھرے بازو، گٹھیلے جسم، چوڑے آہنی سینے بلکتے پیٹ، روتی غیرتیں، سہمی ہوئی آہیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے زبانیں، دل، ارادے، فیصلے، جانبازیاں، نعرے یہ آئے دن کے ہنگامے، یہ …