ایک ماہ کے مسلمان

رمضان ختم! روزے ختم! میرے جیسوں کے تو فاقے ہی تھے لہذا فاقوں کے سلسلے کا خاتمہ ہوا!!! بھوک پیاس ہی برداشت کی عمل تو وہ ہی پرانے والے تھے سارے کے سارے!! حلال اشیاء کھانے کی حد تک ہی ایک خاص مدت کےلئے حرام ہوتی تھیں!!! مگر باقی کئی حرام کام حلال کاموں کی طرح ہی جاری رہے!!! جیسے ایک دن کورٹ\دفتر جاتے ہوئے کانوں سے ہیڈفون…

لطیفہ

یہ لطیفہ چند دن پہلے ایک کالم میں پڑھا تھا!!!!! ایک بازار سے ایک سرکاری افسر کا گزر ہوا، اس نے وہاں موجود ایک لڑکی پر آواز کَسی!!! لڑکی کا بھائی وہاں موجود تھا اُس نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس افسر کو مارنا شروع کردیا!!! لڑکی کا باپ وہاں سے گزرا اسے اصل بات کا علم ہوا تو اس نے بھی بیٹے کا ساتھ دیا!!! لڑکی کا منگیتر بھی اتفاق …

اسلامُ گیمنگ

اس خبر کے بارے میں آپ کی رائے!!!! کیا ہے!!! ایران و امریکہ!!! سیاسی جنگ !!!! اور ایک ویڈیو گیم!!!!کیا یہ واقعی مسلمانوں کا ویڈیو گیم ہو گا؟؟؟؟؟

“ان کی دھمکیاں،رپورٹیں اور ہماری پالیسی“

کمزوری جب بھی دیکھائی جائے بری ثابت ہوتی ہے۔ یہ باریک سوراخ سے شگاف کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اُن کی ہر دھمکی ہر رپورٹ پر ہم کمزوری ظاہر کر کے پالیسی بدلنے کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں!!!! پھر تاویل یہ پیش کی جاتی ہے کہ یہ قومی و ملکی مفاد میں میں کیا ہم نے!!!! ملک کا مفاد کیا ہے یہ قوم نہیں جاتی ہے!!!! یہ لوگ جانتے ہیں!!…