Operation Lionheart

“جگر کیسا ہے“ جگر چھلنی ہے! “کیوں تجھے بھی بوتل لگ گئی ہے کیا؟“ بکواس نہ کر! یہ حرام تم ہی پیا کرو! “تو پھر تیرا جگر کیوں چھلنی ہو گیا؟“ جب سے معلوم ہوا ہے سرحد کر دونوں جانب امریکی و پاکستانیوں افواج نے مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے تب سے! “اوئے بغیر داڑھی والے طالبان! تم لوگ سدا سے ایسے ہی ہو ایسے ہی رہ…

سلمان بے تاثیر

گورنر پنجاب، سلمان تاثیر ، سے قریب اب ہر پاکستانی ہی واقف ہے کہ یہ ہے کون! یہ بڑی شخصیت ہے ناں! ایک کامیاب کاروباری شخصیت! اسٹاک ایکسچینج ایک روشن خیال شخصیت! جناب ہے بیانات پڑھنے سے ہر گز تعلق نہیں رکھتے اس لئے کافی پڑھے جاتے ہیں! جناب کے ایک بیٹے آتش تاثیر بھارت میں ہوتے ہیں، میڈیا میں لکھتے ہیں! خود یہ بھی انگریزی اخبا…

سلمان بے تاثیر

ملیر بار میں یوم سیاہ

آج ملک بھر میں وکلاء نے یوم سیاہ منایا ہے! اس سلسلے میں ملیربار نے جسٹس رانا بھگوان داس کو بلایا تھا! چند تصاویر جو میں نے لی یہ ہیں! چند اور یہاں ہیں!!! ہماری باری آنے پر بیٹری ختم ہو گئی!

ملیر بار میں یوم سیاہ

غیر حاضری معاف!

کچھ دنوں سے خیال آرہا ہے کیوں نا وہ دلچسپ قصے اس بلاگ کا حصہ بناؤ جو دوران وکالت اپنی نالائعقیوں کی بناء پر ہم بھگت چکے ہیں! ان میں چند ایک سبق آموز ہیں اور چند ایک صرف آموز! یہ سلسلہ قسط وار ہو گا! تو جناب پہلا قصہ حاضر ہے! یہ دلچسپ ہے مگر سبق آموز نہیں! یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ہم ایل ایل بی کر کے تازہ تازہ اپنے سین…

صدر کی رہائش گاہ بنا شادی ھال

پاکستان میں دونوں عیدوں کے درمیانی عرصہ میں شادیاں بہت ہوتی ہیں! سنت ہے شادی کرنا لہذا یہ ایک نیک کام ہے! خود ہمیں چھ سات شادیوں میں شرکت کی دعوت مل چکی ہے! کیا کریں جانا پڑتا ہے! شادی کرنے والے احباب یا تو سڑک پر ٹینٹ لگا کر یہ تقریب مناتے ہیں یا کوئی شادی ھال بُک کر کے!! شادی کی ایک تقریب ہمارے ملک کے صدارتی محل م…

صدر کی رہائش گاہ بنا شادی ھال

ٹی وی دیکھے!!!

جب ہم ڈائل اَپ انٹرنیٹ کے صارف تھے تو اُس وقت تک انٹرنیٹ پر گانے سننا تو دور کی بات ویب سائیٹ کی تصاویر و فلیش بھی اکثر Disable کردیا کرتے تھے! مگر اب آن لائن ٹی وی دیکھتے ہیں! اس سلسے میں ہمیں کسی فورم سے ایک چھوٹا کا ٹول ملا تھا کسی بھارتی کا بنایا ہوا تھا اس لئے اُس نے اس کا نام انڈیا ٹی وی رکھا تھا! ہم نے ڈاؤن لوڈ…

ٹی وی دیکھے!!!

آصف زرداری اور کشمیر

اچھا کہنے اور بننے کا شوق بُرا نہیں بلکہ بہت بُراہے! مگر اچھا ہونا بُرا نہیں! ہمارے حکمران اچھا بنتے نہیں مگر خود کو کہلوانا چاہتے ہیں! افسوس یہ ہے کہ اپنی عوام سے مخلص ہواتے نہیں، اور دوسروں پر اپنے خلوص کی بارش کرتے رہتے ہیں!! ایسا ہی حال ہمارے نئے صدر کا ہے! سنا ہے کہ “وہاں“ جناب کی اپنی کوئی خاص پہچان نہیں!! مغر…

اگر اجازت ہوتو لپٹ جاؤں؟

بقول سی این این کے پاکستان کے صدر نے تو Alaska کی گورنر اور نائب صدر کی امیدوار سے بس اتنا کہا تھا “آپ تو بہت ذیادہ حسین ہے جتنا کہ آپ دیکھتی ہیں (آواز مدہم) پر“ “شکریہ، کرم نوازی آپ کی“ سارہ پالین “اب میں سمجھا سارا امریکہ آپ کو دیوانہ کیوں ہے“ زرداری (جب سارہ اور زرداری ہو تصاویر کے لئے دوبارہ ہاتھ ملانے…

اگر اجازت ہوتو لپٹ جاؤں؟

صدراور Spelling bee

ہمارے صدر صاحب ہمارے باقی صدور سے یوں مختلف ہیں کہ جیسی شہرت باقی پاکستان کے سابقہ صدروں کو اپنے آخری دور میں حاصل ہوئی انہیں اپنے اقتدار کے آغاز میں ہی مل گئی! یہ پہلی دفعہ ہے کہ ایک آنے والے صدر کو یار لوگ اُن ہی کلمات سے یاد کر رہے ہیں جیسے جانے والوں کو یاد کیا جاتا ہے! وہ تمام “خوبیاں“ ابتدا میں ہی سامنے آنے لگ پ…

صدراور Spelling bee

سمجھو!

کتاب کی عزت کرنا سیکھے! اگر اسے نہ پڑھیں تو یہ تمہاری ماں اور پڑھ لیں تو یہ تمہاری اولادیں!