اسلام

مگر ہمارا احتجاج تو ایسا تھا!!!

آج صبح جب ہم گھر سے باہر نکلے تو ہماری اُمید سے ذیادہ ویرانی سڑکوں پر راج کر رہی تھا، لہذا صبح ہی اندازہ ہو گیا کہ عوام کا کیا موڈ ہے! دوپہر کو جمعہ کی نماز پر جاتے ہوئے ہم گھر سے یہ نیت کر کے گیا تھا کہ اگر مسجد سے کوئی جلوس ناموس رسالت کے سلسلے میں نکلا تو اُس میں ضرور شرکت کی جائے گی! خطبہ میں مولانا صاحب عشق رس…

انتخاب

ایڈوکیٹ راجہ ریاض

10 ستمبر 2007 بروز پیر صبح ساڑھے نو بجے کا وقت ایک پر درد لمحہ تھا جب ٹی وی چینلز پر یہ پٹی چلی کہ راجہ ریاض ایڈووکیٹ کو وائی ایم سی اے گرائونڈ کے سامنے سامراجی آلۂ کار اور عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے نامعلوم دہشت گردوں نے بندوق کی گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیا جب کہ متعلقہ سڑک کے دونوں اطراف پر پولیس بھی تعینات تھی…

اسلام

عید مبارک

آپ تمام احباب کو عید مبارک!! ملک اور ملک سے باہر ہر جگہ عید و عیدی کے چرچے ہیں عید کی مناسبت سے چند شعر ذیل میں ہیں اور اگر آپ کو کوئی یاد ہو تو ہم سے شیئر ضرور کیجئے گا۔ غم کے بادل تھے فصاؤں میں کچھ ایسے چھائے دل کی دنیا میں منور نہ ہوا عید کا چاند ہیں میرے ساتھ ساتھ ازل سے اُداسیاں تو کس لئے اُداس ہے آخر اے ہلال…

اسلام

رمضان اسپیشل

“بیٹا اب کے اس رمضان میں تو میں کہتا ہو کہ تم نماز کی پابندی کو اپنی عادت بنا لو، یہ ایک نیک عادت ہے، زندگی کی کئی الجھنیں اس ایک عادت سے دور ہوجاتی ہیں، پھر یہ ہے بھی برکتوں والا مہینہ” جی بہتر ابو جی! میں کوشش کرو گا کہ جس قدر ممکن ہو خود کو اس جانب راغب کرو “اور ہاں بیٹا آج بینک سے خلیل صاحب کا دوبارہ فون آیا تھا ک…

الطاف بھائی

بلا عنوان

میں ملک کے لئے اپنی جان تک دے سکتا ہوں! یہ جھوٹ نہیں سچ ہے ایسے دعوی وہ کرتے رہے ہیں جو عمل سے ایسا نہیں کر سکتے۔ دوسرے کو یہ تاثر دینے کے لئے کہ میں سچا ہو بات کے آغاز میں کلمہ پڑھنے والے اکثر جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں۔ جو کہتے ہیں اخلاقیات بہت اہم ہیں وہ خود اس کی تردید اکثر اپنے عمل سے کرتے ہیں اور سوال کرنے پر اپنے ا…

اسلام

انعامی لا قانونیت

یہ ایک عام تاثر ہے کہ انعامی اسکیم میں جن کی بڑی رقم نکلتی ہے اُن کا وجود نہیں ہوتا! اس سے ذیادہ اہم بات یہ کہ اپنے مال یا سروس کی تشہیر کے لئے انعام کا لالچ دینا کیا اخلاقی طور پر درست ہے؟ آپ کا خیال و جواب کچھ بھی ہو مگر یہ سلسلہ میرے ملک میں زور و شور سے جاری ہے، اور ادارے خواہ وہ سرکاری ہوں یا غیر سرکاری خود ایسی…

آزاد عدلیہ

قانون کو بدل دیتے ہیں!

کیا کریں طاقت ہاتھ میں ہیں! اہل اقتدار ہیں! جو چاہے آپ کی کابینہ کرے! آپ نہیں ہوں گے تو آپ کے بچے ہوں یہ ملک بنا ہی آپ کی حکمرانی کے لئے ہے انگریز نہ سہی انگریز کے ملک کی شہریت ہی سہی!! ایسے ہی تو نہیں ہم کہتے کالے انگریز!! آپ میں اور اُن میں ایک ہی فرق ہے وہ باہر سے گورے ہیں اندر سے تو دونوں کا حال ایک سا ہی لگتا ہے…

پاکستان

ہون میں کی کراں؟

ایک تو عرصہ ہوا ہم سے رٹا نہیں لگتا دوسرا کبھی بھی ہم سے یہ نہیں ہو پایا کہ امتحان میں سوالات کے جوابات کو لمبا کرنے کے لئے بلاوجہ الفاظ کی جُگالی کریں۔ اس لئے اکثر سوالات کے جوابات کا مواد مقدار میں مقرر نمبروں کے مقابلے میں کم ہی ہوتا ہے ۔مگر خوش قسمتی یہ کہ ہمیں کبھی کسی تحریری امتحان میں ناکامی کا سامنا نہیں کرنا…

ایف ایم پر موضوع نکاح اور ہم

اپنا نیٹ ورک پر اس بار ہم نکاح کے موضوع پر بات کرنے کو گئے تھے!! قانونی راءئے تو ہم نے تمام درست دی ہیں مگر بات وہ ہی ہے لگتا ہے ریڈیو پر بولنا ہمیں نہیں آئے گا!