یہاں پر بلاگ یا بلاگنگ سے متعلق اصلاحات کا کافی سارا مواد ہے !!!!!
سبق پھر پڑھ!!!!
Shoiab Safdar Ghumman
تجرباتی پوسٹ
Shoiab Safdar Ghumman
امتحان!!!! یا ۔۔
آج کل کراچی میں کافی گرمی ہے! ساتھ میں بجلی بھی کا تسلسل کے ساتھ جا رہی ہے !!!! کہاں ؟؟؟ یہ معلوم کروانا پڑے گا۔۔۔ خیر کراچی میں تو نہیں ہے۔۔بجلی!
گرمی!!! اس سے متعلق میں نے دوست سے پوچھا کہ “یار یہ گرمی اتنی کیوں ہو گئی ہے“
جواب آیا “ بھائی یہ تو تم جیسے لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے عذاب نازل ہو رہا ہے نیک لوگوں کو کہاں گرمی لگ رہی ہے“
میں نے پوچھا “ سرکار آپ کو گرمی لگ رہی ہے کہ نہیں“
کہنے لگے ہا“ں لگ رہی ہے“
عرض کیا “ آپ کے کرتوت بھی اچھے نہیں ہیں پھر تو“
فرمانے لگے “ اللہ نیک لوگوں کا امتحان بھی لیتا ہے
گرمی!!! اس سے متعلق میں نے دوست سے پوچھا کہ “یار یہ گرمی اتنی کیوں ہو گئی ہے“
جواب آیا “ بھائی یہ تو تم جیسے لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے عذاب نازل ہو رہا ہے نیک لوگوں کو کہاں گرمی لگ رہی ہے“
میں نے پوچھا “ سرکار آپ کو گرمی لگ رہی ہے کہ نہیں“
کہنے لگے ہا“ں لگ رہی ہے“
عرض کیا “ آپ کے کرتوت بھی اچھے نہیں ہیں پھر تو“
فرمانے لگے “ اللہ نیک لوگوں کا امتحان بھی لیتا ہے
کش لگاؤ
Shoiab Safdar Ghumman
کہتے ہیں پاکستان میں ہر روز قریب بارہ سو افراد اس شغل میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ایک لاکھ افراد ہر سال پاکستان میں اس شوق کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے اس دنیا میں نہیں رہتے۔ ہر سال کہتے ہیں کہ چھ ٹریلین سیگریٹ تیار ہوتے ہیں قریب 1.3 بلین افراد انہیں پی پی کر ختم کرنے پر مامور ہیں، جن میں سے قریب دس ہزار روزانہ اور 3.7 ملین ہر سال اس کی وجہ سے موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ دنیا کے 47 فیصد مرد اور بارہ فیصد عورتیں اس عادت کو اپنائے ہوئے ہیں۔ ان میں اکثریت ترقی پذیر ممالک کی عوام ہے۔۔۔۔کینسر کی بیماری سے مرنے والوں میں 30 فیصد تمباکو کی وجہ سے اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔
آج دنیا میں تماکو سے پرہیز کا دن منایا جا رہا ہے !!! دنیا کے پنڈتوں نے 31 مئی کو اس کام کے لئے چنا ہے۔
جھاڑیوں میں!!!
Shoiab Safdar Ghumman
آپ کی رائے!!
Shoiab Safdar Ghumman
تازہ تُک بندی
Shoiab Safdar Ghumman
سنا ہے!
اسے مرنے کی تمنا ہے،
جا کہو اس سے،
آ ملے مجھ سے،
کہ
روز مرتا ہوں میں۔
اسے مرنے کی تمنا ہے،
جا کہو اس سے،
آ ملے مجھ سے،
کہ
روز مرتا ہوں میں۔
کس کی تلاش ہے تمہیں
Shoiab Safdar Ghumman
گوگلنگ ایک نیا اور بڑے مزے کا شوق ہے بلکہ بعض تو اس کے عادی ہوتے جا رہے ہیں!! اب کو ن کیا تلاش کرتا ہے یہ تو وہ ہی جانتا ہے اگر آپ اس سے متعلق آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہوں!!! مگر اس کے بارے میں کچھ شواہد کہ کون کیا تلاش کرتا ہے یا یہ جاننے کی کوشش کہ کہاں کے لوگ کیا تلاش کرتے ہیں تو آپ گوگل ٹرینڈ سے جان یا جانچ سکتے ہیں!!!!
اردو کی تلاش میں اہل فیصل آباد سب سے آگے نظر آتے ہیں اور ہندی کی تلاش میں نئی دہلی والے ہیں۔
اسلام آباد کے شہری پاکستان کی تلاش میں سرکردہ ہیں! اہل پاکستان کے بعد ہانک کانک والوں کو پاکستان کی تلاش ہے!!! ارے انہیں کیوں؟؟؟؟
ہم تو سمجھ رہے تھے کہ پاکستانی کی تلاش میں کوئی اور ہے(سمجھ لیں ناں) مگر یہ تو خود پاکستان کے لوگ ہیں جو پاکستانی کی جستجو میں ہیں!!!
واشنگٹن ڈی سی والوں کو بش اور بن لادن کی تلاش ہے!! لو کر لو گل!!!!
مکمل تحریر پڑھیں ←
عنوان کیا ہو!
Shoiab Safdar Ghumman