ارٹلری تھانے میں گرفتار وکیل
کراچی میں ارٹلری تھانے کے اندر و باہر کی چند تصاویر! جس میں گرفتار وکلاء موجود ہیں!!
کراچی میں ارٹلری تھانے کے اندر و باہر کی چند تصاویر! جس میں گرفتار وکلاء موجود ہیں!!
“علم حاصل کرنے کے لئے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ“ رسول اکرم کی یہ حدیث بلاگ “ اسلام چین میں“ کے ماتھے پر لکھی ہے جس کے ایڈیٹر Wang Daiyu ہیں جنہوں نے اب “اسلام چین میں “ نام کی ویب سائیٹ بنالی ہے! وہاں ہی میں نے یہ مسلم آبادی کو ظاہر کرنے والا نقشہ دیکھا سوچا آپ سے شیئر کر لو!! ویسے Wang Daiyu ڈاکٹریٹ کا طالب علم ہے اور ا…
“”اوئے کس پریشانی میں اِدھر اُدھر چل رہا ہے؟ “” “یار مت پوچھ! پڑی ٹینشن ہے“ “’“کیا ہے ٹینشن جگر! شیئر نہیں کرے گا! “” “یہ لیں خود ہی پڑھ لے اخبار!“ کس خبر کی بات کر رہا ہے؟ یہ سوات کے اسکول کھلنے والی؟ “نہیں یار! اشتہار کے اوپر جو ہے“ اچھا یہ (ز) کی گھر سے بھاگنے والی خبر “ابے نہیں یہ پی آئی اے والی…
آج ملیر میں ایک ملاقات کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عمار (ابن ضیاء) ، فہد (ابو شامل) ، م م مغل ، فہیم اور میں نے شرکت کی! اس ملاقات کی سب سے منفرد بات یہ تھی کہ میزبان سب سی آخر میں جائے ملاقات پر پہنچا! خاصی اچھی ملاقات رہی! م م مغل جلدی چلے گئے تھے! مگر جب تک رہے خالص اردو کے جھٹکے لگاتے رہے، انہوں نے یہ صرف یہ باور …
19فروری دو ہزار پانچ سے اردو بلاگنک کا آغاز کیا اور آج چار سال ہو گئے ہیں! تب اور اب میں بہت تبدیلی آ چکی ہے! بلاگز سے ورڈپریس پر گیا دو مرتبہ ڈیٹا ضائع ہوا! اب پھر واپس بلاگز پر! یہ سفر کیسا رہا؟ میرے مطابق ! ہاں ٹھیک ہی ہے! اللہ کرے آگے بھی اچھا ہو!