Pages

12/23/2009

اسلام فوبیا اور افغانستان جنگ

ذیل میں نیویارک یونیورسٹی میں دیپا کمار کا لیکچر جو انہوں نے "اسلام فوبیا اور افغانستان جنگ" کے موضوع پر دیا ہے اگر قت اجازت دے تو دیکھ لیں!



2 تبصرے:

arifkarim نے لکھا ہے کہ

اسلام فوبیا، صیہونیوں نے ایجاد کیا ہے۔ کیا پہلی اور دوسری جنگ مسلمانوں نے شروع کی تھی۔ باتیں کرتے ہیں!

محمداسد نے لکھا ہے کہ

کافی عرصہ سے مغرب کے بعض دانشور آہستہ آہستہ یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ مغرب کی پہ در پہ جنگوں کا اصل مقصد اسلام دشمنی ہی ہے۔ یہ امر باعث خوشی ہے کہ یہ لوگ اب اس حقیقت کو تسلیم کررہیں کہ ایک مخصوص طبقہ اسلام مخالف پروپگنڈا میں مصروف ہے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔