لانگ مارچ براہ راست کوریج!
یار دوستوں نے براہ راست لانگ مارچ کی کوریج کے لئے ایل پلیٹ فارم بنایا ہے! جہاں مختلف افراد اس سلسے میں معلومات شیئر کر رہے ہے! اس کی ذیل میں دیکھا جا سکتا ہے!
ارٹلری تھانے میں گرفتار وکیل
کراچی میں ارٹلری تھانے کے اندر و باہر کی چند تصاویر! جس میں گرفتار وکلاء موجود ہیں!!
اسلام چین میں
“علم حاصل کرنے کے لئے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ“ رسول اکرم کی یہ حدیث بلاگ “ اسلام چین میں“ کے ماتھے پر لکھی ہے جس کے ایڈیٹر Wang Daiyu ہیں جنہوں نے اب “اسلام چین میں “ نام کی ویب سائیٹ بنالی ہے! وہاں ہی میں نے یہ مسلم آبادی کو ظاہر کرنے والا نقشہ دیکھا سوچا آپ سے شیئر کر لو!! ویسے Wang Daiyu ڈاکٹریٹ کا طالب علم ہے اور ا…
ہوائی داڑھی اور شریعت!
“”اوئے کس پریشانی میں اِدھر اُدھر چل رہا ہے؟ “” “یار مت پوچھ! پڑی ٹینشن ہے“ “’“کیا ہے ٹینشن جگر! شیئر نہیں کرے گا! “” “یہ لیں خود ہی پڑھ لے اخبار!“ کس خبر کی بات کر رہا ہے؟ یہ سوات کے اسکول کھلنے والی؟ “نہیں یار! اشتہار کے اوپر جو ہے“ اچھا یہ (ز) کی گھر سے بھاگنے والی خبر “ابے نہیں یہ پی آئی اے والی…