اسلام چین میں

“علم حاصل کرنے کے لئے چین بھی جانا پڑے تو جاؤ“ رسول اکرم کی یہ حدیث بلاگ “ اسلام چین میں“ کے ماتھے پر لکھی ہے جس کے ایڈیٹر Wang Daiyu ہیں جنہوں نے  اب “اسلام چین میں “ نام کی ویب سائیٹ بنالی ہے! وہاں ہی میں نے یہ مسلم آبادی کو ظاہر کرنے والا نقشہ دیکھا سوچا آپ سے شیئر کر لو!! ویسے Wang Daiyu  ڈاکٹریٹ کا طالب علم ہے اور ا…

اسلام چین میں

ہوائی داڑھی اور شریعت!

“”اوئے کس پریشانی میں اِدھر اُدھر چل رہا ہے؟ “” “یار مت پوچھ! پڑی ٹینشن ہے“ “’“کیا ہے ٹینشن جگر! شیئر نہیں کرے گا! “” “یہ لیں خود ہی پڑھ لے اخبار!“ کس خبر کی بات کر رہا ہے؟ یہ سوات کے اسکول کھلنے والی؟ “نہیں یار! اشتہار کے اوپر جو ہے“ اچھا یہ (ز) کی گھر سے بھاگنے والی خبر “ابے نہیں یہ پی آئی اے والی…

ہوائی داڑھی اور شریعت!

کراچی اردو بلاگرز ایک ملاقات

آج ملیر میں  ایک ملاقات کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عمار (ابن ضیاء) ، فہد (ابو شامل) ، م م مغل ، فہیم اور میں نے شرکت کی! اس ملاقات کی سب سے منفرد بات یہ تھی کہ میزبان سب سی آخر میں جائے ملاقات پر پہنچا! خاصی اچھی ملاقات رہی! م م مغل جلدی چلے گئے تھے! مگر جب تک رہے خالص اردو کے جھٹکے لگاتے رہے، انہوں نے یہ صرف یہ باور …

کراچی اردو بلاگرز ایک ملاقات