عا د تیں

میری دو عادتیں تھیں ایک سگریٹ ، ایک محبوبہ کہا احباب نے مجھ سے محبوبہ کو چھوڑا بھی جا سکتا ہے مگر سگریٹ سگریٹ نہیں چھٹتا کہا میں نے اے میرے جہاں دیدہ رفیقو، دوستو سن لو۔۔۔۔۔۔ سگریٹ کو چھوڑا آج سے میں نے اور محبوبہ وہ مجھے دہرا سرور زندگی دینے کو سگریٹ کی طرح میرے ہونٹوں کی لاج رکھے گی نہ ہونے دے گی مجھے…

دل

انسانی بہ ظاہر گوشت کا ایک ٹکرا ہے مگر اس کے اندر کی دنیا بڑی وسیع ہے ، اس پر یوں کسی نے تبصرہ کیا ہے ؛ "سینے میں دل ہے، دل میں درد ہے،درد میں نشہ ہے،نشے میں مٹھاس ہے،مٹھاس میں مزہ ہے، مزے میں آرزو ہے ،آرزو میں حسرت ہے ، حسرت میں یقین ہے ، یقین میں خیال ہے ، خیال میں تصور ہے ، تصور میں تو ہے ، تجھ میں ادا ہے ،…

دل

سوری یار

پہلے پہل وہ خود آتا تھا پھر بھیجا اس نے گلدستہ گلدستہ گھٹ کے کارڈ بنا کارڈ بنا پھر فون کال اب کال کی بھی کال پڑی ہے فرصت کی نہ کوئی گھڑی ہے کہہ دیتا ہے سوری یار بھول گیا میں اب کی بار اگلی ساون کی تقریب میں تیرے لئے لے کر آؤں گا میں ہار

مظفرآباد سے سری نگر

آج ایک بس مقبوضہ کشمیر سری نگر سے مظفرآباد اور دوسری مظفرآباد سے سری نگر پہنچنے گی نصف صدی کے بعد اس روٹ پر کوئی بس سروس چلے گی،دونوں طرف کے لوگ اب دریا کی دو کناروں پر کھڑے ہو کر چلا چلا کر باتیں کرنے کے،کاغذ پر پیغام لکھ کر دریا کے دوسسرے کنارے پر پتھر کے ذریعہ پھیکنے بجائےاب چکوٹھی کے پل کے ذریعےایک دوسرے کے قری…

ایف سولہ

پچھلے ماہ جب جنرل پرویز مشرف ازبکستان اور کزغیزستان کے دورے پر گئے تو راستے میں ہوائی جہاز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہہ "personal friendship is half diplomacy in international relation" جب آخری بار جنرل صاحب امریکہ کے دورے پر کئے تھے تو آپ نے امریکی صدر بش سے ایف سولہ طیارے مانگے، اس وقت اس بات کو پر…

تجھےعشق ہو خدا کرے

تجھےعشق ہو خدا کرے تجھے اس سے کوئی جدا کرے تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائے تیری آنکھ پرنم رہا کرے تو اسکی باتیں کرے تو اسکی باتیں سنا کرے تو اسے دیکھ کر رُک پڑے وہ نظر جھکا کر چلا کرے تجھے ہجر کی وہ چھڑی لگے تو ہر پل ملن کی دعا کرے تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر تو کرچی کرچی چنا کرے تو نگر نگر پھرا کرے تو گلی گلی صدا…

مجلس کی تال وردی اتار

لو جناب ایم ایم اے نےہرتال کی کال دے دی ہے،کب؟۲ اپریل کو ، وہ کیوں ؟ ایک دن بعد اپریل فول منائے گے نا۔ارے میاں بی بی تو ملک سے باہر ہیں اب وہ ہی پوزیشن والے ہیں اؤ معافی چاہتا ہوں اپوزیشن والے ہیں۔اس لئے دی ہے۔ مطالبہ؟ سادہ سا صدر صاحب وردی اتار دے۔ارے پاگل ہیں کیا صدر تو ڈرائیکلین کروانے کے لئےوردی نہیں اتار تے ان کے…

وہ کہتی پے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ کہتی ہے کہ کیا اب بھی کسی کے لئے لال ہری چوڑیاں خریدتے ہو؟ میں کہتا ہوں اب کسی کی کلائی پر یہ رنگ اچھا نیہں لگتا وہ کہتی ہے کہ کیا اب بھی کسی آنچل کو آکاش لکھتے ہو؟ میں کہتا ہوں اب کسی کے آنچل میں اتنی وسعت کہاں ہے وہ کہتی ہے کہ کیا میرے بعد کسی لڑکی سے محبت ہوئی ہے تمہیں؟ میں کہتا ہوں ، محبت صرف لڑکی پر مش…

اردو میں ای میل

گزرےزمانے میں رابطے کا واحدذریعہ خط تھا،مگر اب کئی ہیں،ان میں سے ایک طریقہ ای میل کا ہے،جو عام طور پر انگریزی یا رومن اردو میں کی جاتی ہے،اردو میں ای میل کے چند طریقوں میں ایک تو یہ ہے کہ آپ کوئ لونگو طرز کی کوئی سروس استعمال کرےیا پھر انپیج میں پیغام لکھ کر اسے تصویری فارمیٹ میں بدل کر اٹیچمنٹ کے ذریعہ بھیج دے۔ہاں …

اردو میں ای میل