تم کہتے ہوکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم کہتے ہو اُسے مجھ سے پیار ہے مگر جب وہ مجھ سے ملا تو اُس نے مجھے دیکھا تک نہیں جب میں نے اُسے پکارا تو وہ بولا نہیں جب بولا تو مسکرایا نہیں جب مسکرایا تو اُس میں طنز تھا مگر تم کہتے ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (م…
تم کہتے ہو اُسے مجھ سے پیار ہے مگر جب وہ مجھ سے ملا تو اُس نے مجھے دیکھا تک نہیں جب میں نے اُسے پکارا تو وہ بولا نہیں جب بولا تو مسکرایا نہیں جب مسکرایا تو اُس میں طنز تھا مگر تم کہتے ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (م…
دراصل ساری بات ڈگری کی ہوتی ہے۔برقعے والیاں، بےنقاب لمبی چوٹی والی کو آزاد خیال سمجھتی ہیں۔لمبی چوٹی والی کٹے بالوں والی کو بے حیا جانتی ہے۔بال کٹی کا خیال ہوتا ہے کہ اس کے تو صرف بال کٹے ہیں۔اصل خرافہ تو وہ ہے جو دن کے وقت ماسکارا بھی لگاتی ہے اور آئی شیڈو بھی۔آئی شیڈو والی کو یقین ہوتا ہے کہ وہ بے چاری تو اللہ می…
پاکستان میں سب سے پہلے یوفون نےاپنے صارف کوویب سے ایس ایم ایس کرنے کی سہولت فراہم کی،اس کے بعد باقی موبائل کمپنیاں اس جانب متوجہ ہوئیں اوریوںاب ہم نیٹ سے ایس ایم ایس کرنے کے واسطے جس کمپنی کا کنکشن دوسرے کے پاس ہوتا ہےاس کمپنی کی ویب سائیٹ پر جا کر آپ مطلوبہ شخص کو تحریری پیغام کرسکتے ہیں۔مگر ان کا یوآر ایل یاد رک…
دوکان بڑے شہر کی ہو یا چھوٹے قصبے کی،قریب ہر دوکاندار نے اپنی دوکان کی نمایاں جگہ پرادھار سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہوتا ہے۔اس مقصد کے واسطے یا تو اس نے کوئی رنگین اسٹیکر چپساں کیا ہوتا ہے یا خود اپنے ہاتھ سے کسی کاغذ پرخوشخطی سے کوئی فقرہ تحریر کیا ہوتا ہے اور کسی کے ادھارپر کوئی شے طلب کرنے پر گاہک کی توجہ اس…
میری زندگی دے چار دن لنگ جان گے کڑے تیرے نال نئیں کسے ہور نال سئی تنوں نخرے وکھان دی لوڑ کوئی نئیں مینوں کڑیاں دی شیر وچ تھوڑ کوئی نئیں تنوں حسن تے اپنے غرور کناں سی تو نہ سوچیا غریب مجبور کنا سی تیری ضد میری اکھیاں دا ہنیر بن گئی مینوں چنڈ مار کے تو دلیر بن گئی میرا خط میرے سامنے تو چیر پھاڑ کے کناں ہنسی ئ…
شہر کے دکاں٘ دارو! کاروبار الفت میں سود کیا ہے زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے دل کے دام کتنے ہیں ، خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے کوئی کیسے ملتا ہے پھول کیسے کھلتا ہے آنکھ کیسے جھکتی ہے سانس کیسے رکتی ہے کیسے رہ نکلتی ہےکیسے بات چلتی ہے شوق کی زباں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے وصل کا سکو ں کیا …
خاک ہونے سے قبل بہتر ہے خاک تھوڑی سی اڑا لی جائے ڈاکٹر عامر لیا قت وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور مشہور پرائیویٹ چینل "جیو" کے مذہبی پروگرام "عالم آن لائن" کےمیزبان ہیں۔ ان کے بارے میں کراچی کے ایک لوکل اخبار " امت" (یاد رہیے یہ کراچی کا ایک ایسا اخبار ہے جس نے پہلے دن سے اچھی صحافت …
ہم جیسے خود پسند لوگوں سے چاہت کی توقع رکھتے ہو!!۔ ارے پاگل!۔ ہم جیسے خود پسند لوگ کسی سے محبت تو کیا!۔ نفرت بھی نہیں کرتے!۔
کوئی کام اچھا ہے ؟ پہچان کیا ہے؟ آپ اچھا کہتے ہیں یا میں؟کوئی چیز میری نظر میں اچھی ہے اور آپ کی نظر میں بری۔حق پر کون؟ اچھائی و برائی کا معیار کیا ہے؟اور کیوں؟ ہر کوئی ہر بات کو اپنے ترازو میں تولتا ہے۔اس کی سوچ کے ترازو کا معیار کیا ہے؟اس کی سوچ کا ترازو اس کا نقطہ نظر ہے،جس کی بنیاداس کا مذہب،اس کی ثقافت،و…