انتخاب آواز پاکستان پاک بھارت سیمی فائنل اور ہندوستانی چینل Shoiab Safdar Ghumman • منگل, مارچ 29, 2011 • خرم ابن شبیر کے بلاگ پر آپ نے انڈین میڈیا کی پاک بھارت سیمی فائنل کے بارے میں خبرون کا جائزہ تو لیا ہو گا۔ ہم نے لگے ہاتھوں ذیل میں چند ایسی ہی دلچسپ خبروں کو جمع کیا ہے کہ کیسے انڈین میڈیا پاکستانی ٹیم کی توہین کر رہا ہے ۔ وقت ہو تو ایک نظر اس پر ڈال لیں۔ دلچسپ بات یہ کہ بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بھی میچ فیکس کرنے کے الزام ست سرفراز کیا ہے۔ وہ کدھر ہے آئی سی سی؟ شیئر کریں فیسبک X واٹس ایپ پچھلی تحریر → اگلی تحریر ← ملتی جلتی تحریریں تحریریں تلاش ہو رہی ہیں… تبصرے عمران اقبالمنگل، 29 مارچ، 2011 کو 10:08:00 AM GMT +5پہلے ویڈیو مست ہے۔۔۔جواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںمحمداسدمنگل، 29 مارچ، 2011 کو 10:42:00 AM GMT +5میں تو حسرت بھری نگاہوں اور سماعتوں سے بھارتی میڈیا کی کارکگزاری دیکھ اور سن رہا ہوں۔ کاش کہ یہ خبریں ٹی وی پر چلنے کے بجائے اخبار میں چھپتیں تو اس پر پکوڑے رکھ کر کھانے کا کیا ہی مزہ آتا۔جواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںخرم ابن شبیرمنگل، 29 مارچ، 2011 کو 10:48:00 AM GMT +5السلام علیکمصفدر بھائی یہ لوگ تو میچ سے پہلے ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں اور میچ ہار جانے کے بعد یہ اپنی ٹیم کی بھی ایسی ہی حالت کریں گےجواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںادب و آداببدھ، 30 مارچ، 2011 کو 12:44:00 PM GMT +5انشاءاللہ آج پاکستان ہی جیتے گا آمینجواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںتبصرہ شامل کریںمزید لوڈ کریں... ایک تبصرہ شائع کریں
پہلے ویڈیو مست ہے۔۔۔
جواب دیںحذف کریںمیں تو حسرت بھری نگاہوں اور سماعتوں سے بھارتی میڈیا کی کارکگزاری دیکھ اور سن رہا ہوں۔ کاش کہ یہ خبریں ٹی وی پر چلنے کے بجائے اخبار میں چھپتیں تو اس پر پکوڑے رکھ کر کھانے کا کیا ہی مزہ آتا۔
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںصفدر بھائی یہ لوگ تو میچ سے پہلے ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں اور میچ ہار جانے کے بعد یہ اپنی ٹیم کی بھی ایسی ہی حالت کریں گے
انشاءاللہ آج پاکستان ہی جیتے گا آمین
جواب دیںحذف کریں