پاک بھارت سیمی فائنل اور ہندوستانی چینل

خرم ابن شبیر کے بلاگ پر آپ نے انڈین میڈیا کی پاک بھارت سیمی فائنل کے بارے میں خبرون کا جائزہ تو لیا ہو گا۔ ہم نے لگے ہاتھوں ذیل میں چند ایسی ہی
دلچسپ خبروں کو جمع کیا ہے کہ کیسے انڈین میڈیا پاکستانی ٹیم کی توہین کر رہا ہے ۔ وقت ہو تو ایک نظر اس پر ڈال لیں۔

























دلچسپ بات یہ کہ بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بھی میچ فیکس کرنے کے الزام ست سرفراز کیا ہے۔ وہ کدھر ہے آئی سی سی؟




تبصرے ()

عمران اقبال
عمران اقبال 3/29/2011 10:08:00 AM
پہلے ویڈیو مست ہے۔۔۔
محمداسد
محمداسد 3/29/2011 10:42:00 AM
میں تو حسرت بھری نگاہوں اور سماعتوں سے بھارتی میڈیا کی کارکگزاری دیکھ اور سن رہا ہوں۔ کاش کہ یہ خبریں ٹی وی پر چلنے کے بجائے اخبار میں چھپتیں تو اس پر پکوڑے رکھ کر کھانے کا کیا ہی مزہ آتا۔
خرم ابن شبیر
خرم ابن شبیر 3/29/2011 10:48:00 AM
السلام علیکم
صفدر بھائی یہ لوگ تو میچ سے پہلے ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں اور میچ ہار جانے کے بعد یہ اپنی ٹیم کی بھی ایسی ہی حالت کریں گے
ادب و آداب
ادب و آداب 3/30/2011 12:44:00 PM
انشاءاللہ آج پاکستان ہی جیتے گا آمین

اپنا تبصرہ دیں