جی نہیں یو ٹیوب کہیں نہیں گئی تھی بس پاکستان میں آج بروز اتوار شام چھ بجے سے دس بجے تک بند تھی اب دوبارہ کھول دی گئی ہے مگر اپنے صدر صاحب کی ایک دیڈیو تک رسائی روکنے کے بعد کیا۔ جی وہ ہی والی
“جمہوریت بکواس بند کرو” دیکھنے کی کوشش کریں گے تو لکھا ہو گا This Site is Restricted۔
ویسے میں اسے جائز سمجھتا ہوں۔ آپس کی بات ہے لیکن احتیاط ضروری ہے اس سے قبل صدر کے خلاف ایس ایم ایس پر مقدمہ رجسٹر ہو چکا ہے۔
کچھ روز قبل دوست کے توسط سے انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی فورم کے بین ہونے کا سنا تو بڑی تشویش ہوئی۔ یا یوں کہیے کہ یقین نہیں آیا۔ لیکن اب لگتا ہے کہ واقعی انٹرنیٹ پر کڑی نگاہ رکھی ہوئی ہے۔
جواب دیںحذف کریںآپ بھی احتیاط کیا کیجیے
جواب دیںحذف کریںBALLE BALLE G .. BALLE BALLE .. Zaroor Bilawal BUTO Zardari ne Shikayat lagai hogi ..
جواب دیںحذف کریں