میرے ملک دی بجلی جی

ہم نے آپ سے ایک گانا شیئر کیا تھا بجلی کا لاہور استیج ڈرامے کی شوٹنگ پر ایک ٹی وی اینکر نے اپنے مارننگ پروگرام کے لئے سنا اپنے موبائل میں ریکارڈ کیا اور دنیا سے شیئر کی خام مال کی شکل میں بجلی پر یہ گانا اب مکمل موسیقی کے ساتھ بھی وہ ہی مزا دے رہا ہے!۔


تبصرے

  1. پنجاب میں ہرپھیری والا ایک الگ نظم لیکر آتاہے اپنی پراڈکٹ کے بارے میں۔۔۔۔۔ ویسے یہ یوپی ایس بیچنے والوں کے لئے بہترین تشہیری مہم چلا سکتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. گانا زبردست بنایا ہے ان لوگوں نے

    جواب دیںحذف کریں
  3. خالد حمید7/23/2011 11:19:00 AM

    بہترین۔۔۔۔
    زبردست

    جواب دیںحذف کریں
  4. یہ گانا ہماری حکومت کے منہ پر تھپڑ ہے جو اربوں رپے اپے ممکنہ ووٹروں میں انکم سپورٹ کے نام پر بھک تو دے سکتے ہیں لیکن واپڈا کو ایندھن کی مد میں نہیں دے سکتے۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں