جب ورلڈکپ کا آغاز ہو تو پی ٹی وی پر رمیز راجہ نے ایک کرکٹ سے متعلق پروگرام کیا! جس میں عبدلقادر بھی شریک تھے! اُس میں کرکٹر عبدلقادرنے پرانے دور کا ذکر کیا تو بتایا کہ کیسے ویسٹ انڈیر کے ایمپائر اپنے ملک میں اپنے کھلاڑیوں کا آؤٹ کھا جاتے تھے!! وجہ عوام کا خوف کہ مارے گے!!
آج ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بنگالیوں سے ہضم نہیں ہوا لہذا ہوٹل جاتی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پتھروں سے نوازا!!! اس پر کرس گیل کچھ یوں شکایت کرتے نظر آئے
مانا کہ بنگلہ دیش کی عوام کو یہ حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی مگر کرس گیل کو اتنا بھی غصہ نہیں آنا چاہئے!!!
آج ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بنگالیوں سے ہضم نہیں ہوا لہذا ہوٹل جاتی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پتھروں سے نوازا!!! اس پر کرس گیل کچھ یوں شکایت کرتے نظر آئے
@henrygayle
Chris Gayle
This is some bullshit.....Bangladesh stoning our bus!!! Freaking glass Break!!! This is crap,can't believe..what next bullets!!!! Kiss teeth
Chris Gayle
This is some bullshit.....Bangladesh stoning our bus!!! Freaking glass Break!!! This is crap,can't believe..what next bullets!!!! Kiss teeth
مانا کہ بنگلہ دیش کی عوام کو یہ حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی مگر کرس گیل کو اتنا بھی غصہ نہیں آنا چاہئے!!!
bhai badla b to lena hai
جواب دیںحذف کریںKhuda Khuda kr k to Bangaliyon ko Naseeb hoa hai apni sarzameen pr esa event ab jany kab ho k na ho
so jo kr sako kr lo
dil ki bharas to nikal jay gi
Bangaliyon nay westindies ki team kay baed Shakibul Hassan kay ghar par bhi hamla kiya hay.
جواب دیںحذف کریںبناگلی ویسے ہوتے تھوڑے اسی قسم کے کھسکے ہوے ہوتے ہیں ۔ میں چند ایک کو جانتا ہوں وہ بھی ایسے ہی ہیں ۔
جواب دیںحذف کریںبنگالی ۔ ٹائپو ہو گیا مجھسے پہلے تبصرے میں ۔
جواب دیںحذف کریں