تمہیں کیوں شکایت ہے؟؟

جب ورلڈکپ کا آغاز ہو تو پی ٹی وی پر رمیز راجہ نے ایک کرکٹ سے متعلق پروگرام کیا! جس میں عبدلقادر بھی شریک تھے! اُس میں کرکٹر عبدلقادرنے پرانے دور کا ذکر کیا تو بتایا کہ کیسے ویسٹ انڈیر کے ایمپائر اپنے ملک میں اپنے کھلاڑیوں کا آؤٹ کھا جاتے تھے!! وجہ عوام کا خوف کہ مارے گے!!
آج ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بنگالیوں سے ہضم نہیں ہوا لہذا ہوٹل جاتی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پتھروں سے نوازا!!! اس پر کرس گیل کچھ یوں شکایت کرتے نظر آئے

مانا کہ بنگلہ دیش کی عوام کو یہ حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی مگر کرس گیل کو اتنا بھی غصہ نہیں آنا چاہئے!!!

تبصرے ()

محمد طارق راحیل
محمد طارق راحیل 3/04/2011 08:17:00 PM
bhai badla b to lena hai
Khuda Khuda kr k to Bangaliyon ko Naseeb hoa hai apni sarzameen pr esa event ab jany kab ho k na ho
so jo kr sako kr lo

dil ki bharas to nikal jay gi
Daniyal Danish
Daniyal Danish 3/06/2011 09:04:00 PM
Bangaliyon nay westindies ki team kay baed Shakibul Hassan kay ghar par bhi hamla kiya hay.
UncleTom
UncleTom 3/12/2011 09:13:00 AM
بناگلی ویسے ہوتے تھوڑے اسی قسم کے کھسکے ہوے ہوتے ہیں ۔ میں چند ایک کو جانتا ہوں وہ بھی ایسے ہی ہیں ۔
UncleTom
UncleTom 3/12/2011 09:13:00 AM
بنگالی ۔ ٹائپو ہو گیا مجھسے پہلے تبصرے میں ۔

اپنا تبصرہ دیں