"اوئے کچھ سنا تو نے؟"
کیا ہوا؟
"سنا ہے شہباز شریف پنجاب کا خادم اعلی طالبان بن گیا ہے"
کیوں؟ کیا اُس نے کہیں خود کش حملہ کر دیا کیا؟
"نہیں کہتا ہے ہمارا اور طالبان کا دشمن ایک ہے لہذا طالبان ہم پر حملہ نہ کریں"
مشترکہ دشمن؟ کون
"امریکہ کا ذکر کیا تھا اُس نے"
اچھا بڑا لعنتی ہے؟ امریکہ کو دشمن سمجھتا ہے!۔
"ہاں ناں"
چلو خیر ہے اُسے یہ تو پتہ نہیں چلا ناں طالبان کون ہیں؟
کیا ہوا؟
"سنا ہے شہباز شریف پنجاب کا خادم اعلی طالبان بن گیا ہے"
کیوں؟ کیا اُس نے کہیں خود کش حملہ کر دیا کیا؟
"نہیں کہتا ہے ہمارا اور طالبان کا دشمن ایک ہے لہذا طالبان ہم پر حملہ نہ کریں"
مشترکہ دشمن؟ کون
"امریکہ کا ذکر کیا تھا اُس نے"
اچھا بڑا لعنتی ہے؟ امریکہ کو دشمن سمجھتا ہے!۔
"ہاں ناں"
چلو خیر ہے اُسے یہ تو پتہ نہیں چلا ناں طالبان کون ہیں؟
واہ جی بہت خوب۔ ویسے اسی اور نوے کی دھائی میں امریکا کی مہربانی سے طالبان ہمارے بھائی ہی تھے۔ بعد ازاں سوتیلا ہونے کا احساس بھی امریکا سے امپورٹ ہوا۔
جواب دیںحذف کریںواہ جی واہ۔۔ مرنے والوں سے اس سے اچھی تعزیت ممکن نہیں تھی۔ امریکی دشمنی اپنی جگہ لیکن ایسی بھی ہیرو نا بنائیں قاتلوں کو۔
جواب دیںحذف کریںجب امریکی افغانستان سے نکل جائیں گے تو پھر پاکستانی طالبان اپنا مصرف کیا ڈھونڈیں گے
جواب دیںحذف کریںلگتا ہے بہت زور سے لگی ہے تب ہی بہکی بہکی باتیں
جواب دیںحذف کریںکررہے ہیں :roll:
ویسے انہوں نے کچھ ایسا فرمایا تھا کہ لوگوں کو لگا وہ طالبان سے کہہ رہے ہیں کہ ہم تو آپ کے جیسے خیالات رکھتے ہیں اس لیئے ہمیں نہ مارو باقی دوسرے صوبوں میں آپ جو چاہے کرو!
جواب دیںحذف کریں!کیا صحیح کیا غلط انکا ایمان جانے
آخری جملہ طالبان کے حق میں تو نہیں ہے! میں نے اس میں انہیں بھی ایجنٹ کہا ہے؟ کہیں آپ کو تو نہیں لگی؟
جواب دیںحذف کریںیہ آپ نے انکا بیان کیوں بدل دیا ہے۔ وہ تو کہہ رہے ہیں کہ ہمارے اور طالابان کے درمیان ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ کہ ہم دونوں ایک شخص کے خلاف رہے ہیں اور وہ شخص ہے مشرف۔
جواب دیںحذف کریںانہوں نے اپنے اور طالبان کے مشترکہ دوست امریکہ کا تذکرہ نہیں کیا۔ معاف کیجئیے روانی میں لکھ گئ۔ کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ امریکہ کا ان دو فریقوں سے کیا تعلق ہے۔
حتی کہ نوبت یہ آگء کہ اخبار ڈان نے بھی اپنے ایڈیٹوریل میں لکھ اکہ شہباز شریف کو نہ صرف باقی پاکستانیوں سے بلکہ پنجاب سے بھی معافی مانگنی چاہئیے۔
عنیقہ معلوم ہوتا ہے آپ نے مکمل طور پر خبر نہیں پڑھی؟ اول تو بیان نہیں تقریر تھی دوئم انگریزی میڈیا اور اردو میدیا کے خیالات اس تقریر کے بارے میں کیالات مختلف ہیں اور میں اردو میڈیم والا بندہ ہوں :)
جواب دیںحذف کریںhttp://ejang.jang.com.pk/3-18-2010/pic.asp?picname=313.gif
جواب دیںحذف کریںاس خبر کو آپ نے کیوں شیئر کیا؟ طالبان کی وجہ سے؟ پنجابی کی وجہ سے یا پنجابی طالبان کی وجہ سے؟
جواب دیںحذف کریںویسے مجھے معلوم ہے آپ کو تینوں سے چیڑ ہے!۔
مجھے صرف اس جھوٹ سے چڑ ہے جو سچ کے لبادے میں بولا جاتا ہے ،
جواب دیںحذف کریںآپ تو میری بات بہت اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے:)
کبھی کبھی اپنے گریبان میں منہ ڈال لینا بھی اچھا رہتا ہے!:)
پنجابیوں سے چڑ گیا تو خاندان کے ایک بڑے حصے سے اور بہت سے دوستوں سے بھی خوامخواہ ہی چڑنا پڑے گا اور یہ میں افورڈ نہیں کرسکتا ;)