آپ کو خوشیا ں اتنی ملیں جتنی مشرف کو گالیاں!
آپ کی زندگی سے غم ایسے ختم ہوں جیسے پاکستان سے آٹا!
خدا اپ کو ایسا صبر عطا کرے جیسا اُس نے ڈاکٹر قدیر صاحب کو دیا ہے۔
خدا آپ کی قسمت قابلیت کی غیر موجودگی میں بھی ایسے بدلے جیسے زرداری کی!
خدا آپ کی کمزوریوں کو یوں آپ کے دشمن سے اوجھل رکھے جیسے نواز شریف کی کرپشن عوام سے اوجھل ہے۔
خدا کرے آپ کے ساتھی آپ کے گناہوں کو ایسے ہی دوسروں کے کھاتے میں ڈالیں جیسے الطاف بھائی کے کرتوتوں پر اُن کے کارکن ڈالتے ہیں۔
اور آپ کی قدروقیمت سپریم کورٹ کے ججوں جیسی نہیں! بلکہ پیٹرول و ڈیزل جیسی ہو!!

امین
Ameen
جواب دیںحذف کریںآمین اللھم آمین
جواب دیںحذف کریںھر دعا پہ دل سے آمین نکلی ھے
ایک دعا بھول گئے آپ کا اکاؤئنٹ ایسے بھرے رھیں جیسے زرداری کے
ارے یہ کس قسم کی دعا ہے!معاف کیجیئے گا یہ دعا کم اور بددعا ذیادہ لگ رہی ہے!
جواب دیںحذف کریںویسے کیا یہ دعا اس لطیفے کے زیر اثر کی گئی ہے جس میں بیوی کو شوہر کی ہر سیدھی بات کے الٹ کام کرنے کی عادت ہوتی ہے تو کیا آپ قوم کو اس بیوی جیسا سمجھنے لگے ہیں! بری بات قوم برا مان جائے گی مگر سوال یہ ہے کہ قوم ہے کہاں؟
ویسے مشرف کو اتنی گالیاں نہیں پڑتیں جتنی پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ کو اور اب تو پنجاب کے پڑھے لکھے بھی یہ نیک کام کررہے ہیںتواس لحاظ سے خوشیوں کی تعداد خاصی کم رہے گی!
باقی الطاف سے آپ کو یہی شکوہ ہے نا کہ وہ گناہ گار ہے تو اگر اعلی عدلیہ نے ان کے ناکردہ گناہ معاف کردیئے اور انہیں وہاں سے کلین چٹ مل گئی تو کیا پھر آپ حضرات انہیں اور انکے منشور کو سپورٹ کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے یہ دعائیں منظور نہیں
جواب دیںحذف کریںعبداللہ الطاف صاحب کے منشور کو میں کبھی بھی سپورٹ نہیں کرو گا!
جواب دیںحذف کریںاس بندے کے بارے میں جو میری رائے کچھ اچھی نہیں ہاں سچی ضرور ہے
well! thanks alot for you to showing your real face :)
جواب دیںحذف کریںand for confirming my opinion about you ;)
you welcome sire!! mention not!
جواب دیںحذف کریں:)
نیا سال سب کو مبارک
جواب دیںحذف کریںکاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/