12/23/2009

اسلام فوبیا اور افغانستان جنگ

ذیل میں نیویارک یونیورسٹی میں دیپا کمار کا لیکچر جو انہوں نے "اسلام فوبیا اور افغانستان جنگ" کے موضوع پر دیا ہے اگر قت اجازت دے تو دیکھ لیں!



2 تبصرے:

  1. اسلام فوبیا، صیہونیوں نے ایجاد کیا ہے۔ کیا پہلی اور دوسری جنگ مسلمانوں نے شروع کی تھی۔ باتیں کرتے ہیں!

    جواب دیںحذف کریں
  2. کافی عرصہ سے مغرب کے بعض دانشور آہستہ آہستہ یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ مغرب کی پہ در پہ جنگوں کا اصل مقصد اسلام دشمنی ہی ہے۔ یہ امر باعث خوشی ہے کہ یہ لوگ اب اس حقیقت کو تسلیم کررہیں کہ ایک مخصوص طبقہ اسلام مخالف پروپگنڈا میں مصروف ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔