Pages

1/14/2010

گوگل تلاش۔۔۔۔۔

اردو محفل پر فخر نوید کی یہ پوسٹ اور نیٹ پر islam is پر گوگل کے ممکنہ تلاش کے الفاظ پر خاموشی پر چند مغربی بلاگرز کا رونا پڑھ کر خیال آیا کہ دیکھا جائے چند دیگر الفاظ پر گوگل کا ردعمل کیا آتا ہے۔ رزلٹ ذیل میں ہے!











 
 
چند دیگر مثالیں جو آپ کو اچھی یا بری لگتی ہوں!۔

4 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

آجکل آپ فارغ ہیں کیا ؟

Shoiab Safdar Ghumman نے لکھا ہے کہ

ارے نہیں! بلکہ اب تو کام ذیادہ ہو گیا ہے!۔
وکالے اور وکیلوں میں ہماری سیاست دونوں چل گئی ہیں!۔

Osaid نے لکھا ہے کہ

بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے، مزہ آیا۔۔ ۔

Abdullah نے لکھا ہے کہ

آپ تمام لوگوں کے لیئے خوشخبری ہے!
http://ejang.jang.com.pk/1-14-2010/pic.asp?picname=16_04.gif
اب آپ لوگ مٹھائی بانٹیں کہ ایک دہشتگرد پارٹی کابد اخلاق اور بدزبان شخص جارہا ہے!
کام کرنے والوں کے ساتھ آپ لوگ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں کیونکہ آپلوگوں کو تو اپنی بوٹیاں نوچنے والے ہی اچھے لگتے ہیں

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔