Pages

3/26/2009

اشتہار کے اشتہاری!

آپ نے گوگل اور گوگل ایڈسینس کا نام سنا ہو گا عنوان میں اشتہار سے مراد گوگل ایڈسینس ہی ہے! اور اشتہاری قانون کی لغت سے مستعار لیا ہے! یعنی مجرم! بہر حال اپنے بلاگ پر ہم نے سب کو (خود ہم بھی ناکام کوشش کر چکے ہیں) گوگل کے اشتہار لگانے کا شوق پورا کرتے دیکھا ہے! مگر آج پروپاکستانی کے عامر عطا نے دو فراڈی گروپوں کو اجاگر کیا ہے جو گوگل ایڈسیسنس کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے رقم کما رہے ہے! پوسٹ پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے!

3 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

ایڈ سنس پڑھ کر یو لگتا ہے جیسے پہلے بندہ بیوقوف ہے اور اسے میں سینس ڈالنے کو کہا جا رہا ہے

گمنام نے لکھا ہے کہ

گوگل نے ہتح کر دیا اردو کو اپنی سپورٹنگ زبان سے نکال باہر کیا ہے اور بالآخرمیرا ۳ سال پرانا اکاونٹ ۱۴ برس پرانی ویب ساءٹ پر چلانے کی بدولت بندکردیا گیا
گوکہ ساءٹ ۱۴ برس پرانی نہیں لیکن ڈومین تو ہے نا

MG1A3 نے لکھا ہے کہ

i have posted this

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔