Pages

3/24/2009

گرتا بش!

ای میل میں اس فائیل کا ربط ٓآیا! اچھی ہے ! آپ گرتے ہوئے بش کو ماؤس کی مدد سے سہارا بھی دے سکتے ہیں اور کہیں یہ عمل رُک جائے تو ماؤس کی مدد سے یہ سلسلہ دوبارہ بھی شروع کر سکتے ہیں!

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

بش کی ناک پر ماوس مار مار کر ناک توڑ دی لیکن کیا مجال کوئی اثر ہوا ہو

گمنام نے لکھا ہے کہ

Bush ko bachna nahie marna hay :P

گمنام نے لکھا ہے کہ

میں نے صبح بھی آپ کے بلاگ پر بش کو دیکھا تھا اور اب پھر دیکھ رہا ہوں بیچارہ گرتا ہی جارہا ہے اب اور کتنا گرے گا۔ :???:

Osaid نے لکھا ہے کہ

Boht Achhey Shoaib bhai, Maza aa gaya..!

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔