Pages

8/24/2005

گوگل میسنجر

لو جی گوگل والوں کا میسنجر آ گیا ہے۔ میں نے تو ڈاؤن لوڈ کرلیا آپ بھی کر لو اگر چاہو تو۔۔۔ ویسے میرے پاس کوئی بندہ جی میل والا نہ تھا اس لئے محفل سے رابطہ کیا اورجو افراد ملے انہیں فہرست میں شامل کر لیا لہذا آپ سے التماس ہے کہ یار اب مجھے نظر انداز نہ کر دینا بھائی۔ویسے جب تک آپ بات شروع نہ کرے گے میں آپ کو تنگ نہ کرو گا پکا وعدہ۔۔۔ اسے استعمال کرنے کے لئے آپ کو جی میل کی آئی ڈی چاہئے۔ بس اور بڑی فائل نہیں ہے نو سو کے بی کی ہے کر لے ڈاؤن لوڈ

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

shuaib.designer@gmail.com

گمنام نے لکھا ہے کہ

میں نے آپ کو اپنی فہرست میں چامل کرلیا ہے۔شکریہ

گمنام نے لکھا ہے کہ

میں نے مسینجر انسٹال کرلیا مگر ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

بتانے کا شکریہ میں نے جب آپ نے پوسٹ لکھی تھی اسی دن انسٹال کر لیا تھا مگر میرے پاس بھی کوئی جاننے والا موجود نہیں ہے اس لئے کسی سے بات چیت کر کے نہیں دیکھا۔۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔