لو جی گوگل والوں کا میسنجر آ گیا ہے۔ میں نے تو ڈاؤن لوڈ کرلیا آپ بھی کر لو اگر چاہو تو۔۔۔ ویسے میرے پاس کوئی بندہ جی میل والا نہ تھا اس لئے محفل سے رابطہ کیا اورجو افراد ملے انہیں فہرست میں شامل کر لیا لہذا آپ سے التماس ہے کہ یار اب مجھے نظر انداز نہ کر دینا بھائی۔ویسے جب تک آپ بات شروع نہ کرے گے میں آپ کو تنگ نہ کرو گا پکا وعدہ۔۔۔
اسے استعمال کرنے کے لئے آپ کو جی میل کی آئی ڈی چاہئے۔ بس اور بڑی فائل نہیں ہے نو سو کے بی کی ہے
کر لے ڈاؤن لوڈ
shuaib.designer@gmail.com
جواب دیںحذف کریںمیں نے آپ کو اپنی فہرست میں چامل کرلیا ہے۔شکریہ
جواب دیںحذف کریںمیں نے مسینجر انسٹال کرلیا مگر ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں ۔
جواب دیںحذف کریںبتانے کا شکریہ میں نے جب آپ نے پوسٹ لکھی تھی اسی دن انسٹال کر لیا تھا مگر میرے پاس بھی کوئی جاننے والا موجود نہیں ہے اس لئے کسی سے بات چیت کر کے نہیں دیکھا۔۔
جواب دیںحذف کریں