Pages

9/07/2009

کالا پانی


تحریر= اوریا مقبول جان


5 تبصرے:

عنیقہ ناز نے لکھا ہے کہ

حالانکہ امریکہ نے ہمارے یہاں اپنے اسلحے اور فوج سمیت انیس سو اناسی میں قدم رکھا مگر نجانے پھر بھی کیوں لوگوں کی یادداشت نو سال پہلے سے شروع ہوتی ہے۔ اب ایسی قوم پر انکا راج نہیں ہوگا تو کس کا ہوگا۔ ایسی منتخب یاد داشت کسی ذہنی بیماری کی وجہ سے ہے یا مصلحت کی وجہ سے اسکا پتہ تو کوئ ماہر نفسیات ہی چلا سکتے ہیں۔
ایسی ذہنی کمزوری کے ساتھ تاریخ میں تو کسی نے بھی کوئ کارہائے نمایاں انجام نہیں دئیے البتہ اگر کچھ لوگوں کو زعم ہے تو اپنی ذہنی غیر متوازن پن کے ساتھ یہ کر کے دکھا دیں۔ ابھی تک تو اس سے خود کش حملہ آور سامنےآئے جنہوں نے غیر دماغی حالت میں اپنے ہی ہموطنوں کو اڑا دیا۔

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

افسوس ہوتا ہے جب ہر تحریر میں میرے بھولے ہموطن اپنی مرضی کا کیڑا نکالتے ہیں

جنرل ضیاء الحق نے کئی غلط کام کئے ہونگے لیکن ایسا نہیں کیا تھا کہ امریکی فوجی پاکستان میں داخل ہو یا پاکستان کے اندر کسی کو تربیت دے اور نہ ہی کسی امریکی کو روسی یونین کے خلاف لڑنے والوں سے براہِ راست رابطہ کرنے دیا ۔ تمام امداد پاکستان کو دی گئی اور پاکستان نے افغانستان میں لڑنے والوں تک پہنچائی ۔
امریکیوں نے پرویز مشرف کی اجازت سے پہلی بار بلوچستان کے اوپر سے یعنی پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے سمندر میں کھڑے امریکی بحری بیڑے سے افغانستان میں میزائل پھینکے ۔ پھر پرویز مشرف نے لاجسٹک سپورٹ کے لبادے میں امریکی فوجوں کو پاکستان کے اندر اڈے دیئے جن میں سے ایک بڑا اڈا بلوچستان میں اور ایک بڑا اڈا سندھ میں تھا ۔ پرویز مشرف کے زمانے میں افغانستان میں آپریشن کافی حد تک پاکستان سے ہوتا رہا اور اب تک ہو رہا ہے ۔ تمام سامان مع تیل پاکستان کے راستے افغانستان پر قابض غیر ملکی فوجوں کو کھلے بندوں اب تک جا رہا ہے ۔

Jafar نے لکھا ہے کہ

ہاں جی ہوسکتا ہے 1979 میں بھی ایسی کوئی ایجنسی ہو
اور ان کے بھرتی کئے ہوئے نوجوان آج تحاریک کے قائد بنے ہوئے ہوں!!!

گمنام نے لکھا ہے کہ

امریکیوں نے پرویز مشرف کی اجازت سے پہلی بار بلوچستان کے اوپر سے یعنی پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے سمندر میں کھڑے امریکی بحری بیڑے سے افغانستان میں میزائل پھینکے

yeah nawaz sharif kay dur main hua tha...

گمنام نے لکھا ہے کہ

What is your openion about the completion of one year of Zardri regime, have you not written on this point yet.......NAEEM

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔