Pages

2/27/2009

یہ کیسی آفر ہے!!!

free girl

9 تبصرے:

Nabeel نے لکھا ہے کہ

بہت ذو معنی قسم کی آفر ہے۔

Unknown نے لکھا ہے کہ

کمال ہے جی، لڑکی فری ہے، اور بھی دلہن کے ساتھ، ہی ہی ہی ۔ دولہے کے ساتھ نہیں

گمنام نے لکھا ہے کہ

جناب "آپ گے‌علاقے" بھی ملاحظہ فرمائیں ۔۔ آفر کی سمجھ آتی ہے پھر :)

گمنام نے لکھا ہے کہ

ہاہاہاہاہاہاہاہا

شاید جگہ کی کمی کی وجہ سے ایک لڑکی کا میک اپ فری لکھنے کے بجائے ایک لڑکی سے ہی کام چلالیا۔

Imran ul Qadri نے لکھا ہے کہ
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
Imran ul Qadri نے لکھا ہے کہ

حقیقت میں ایک ذومعنی قسم کی آفر ہے۔
بھاءی یہ بتاؤ کہ یہ تصویر کہاں سے ماری ہے۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

ہاہاہاہا ۔ بہت اعلی وکیل صاحب آج کل کونسا کیس پکڑا ہوا ہے؟

گمنام نے لکھا ہے کہ

دلہے کے تو مزے ہو گیے
لڑکی کی سپیکس بھی لکھی ہونی چاہییں تھیں
ٹیسٹنگ شیسٹنگ کر کے بتایں نا

گمنام نے لکھا ہے کہ

یہ پارلر ہے کدھر؟؟؟؟

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔