جھڑپ

حسن نثار اور عرفان صدیقی دونوں ہی اچھے کالم نگار ہیں!! دونوں مجھے پسند ہیں!!! منیر نیازی کے انتقال پر عرفان صدیقی نے کالم میں حسن نثار کو مخاطب کیا تو وہاں سے بھی جواب آیا!!!!! یہ میٹھی جھڑپ مجھے اچھی لگی!!!!! دونوں اپنی اپنی وادی کے مکین ہیں!!! حسن نثار خود کو حقیقت پسند کہتے ہیں اور عرفان صدیقی اپنی جگہ سچے ہیں!!!!
ایک اور خبر صبح سے بار بار میرا آر ایس ایس ریڈر دیکھا رہا ہے!!!

تبصرے

  1. اسے ھم جہڑپ نہیں بلکہ چونچ لڑانا کہیں گے۔ ایک بات طے ہے کہ حسن نثار سے عرفان صدیقی کے سوال کا جواب بن نہیں پڑا۔ ہم خود دونوں کے کالم شوق سے پڑھتے ہیں اور دونوں کی مہارت کے قدردان ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. جواب بن بھی نہیں سکتا تھا!! جذبات اور ٹیکنالوجی کیا مقابلہ

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں