No Dates, No Dancing

ٹائم میگزین کا پنجاب یونیورسٹی پروہ مضمون جس پر پاکستان کے اکثر کالم نگار اور تجزیہ نگار ناراض نطر آ رہے ہیں!!!!اس مضمون پر آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟؟؟
ذاتی طور پر میں کسی بھی سیاسی یا مذہبی گروہ کے تعلیمی اداروں میں وجود کا مخالف ہوں!!!!

,,,,,,,,,

تبصرے

  1. يہ مضمون کوئی نئی بات نہيں ہے اسطرح کے مضامين پہلے بھی لکھے جاتے رہے ہين ۔ عيسائی دنيا نے کبھی مسلمان کی تعريف نہيں کی

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں