ٹائم میگزین کا پنجاب یونیورسٹی پروہ مضمون جس پر پاکستان کے اکثر کالم نگار اور تجزیہ نگار ناراض نطر آ رہے ہیں!!!!اس مضمون پر آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟؟؟
ذاتی طور پر میں کسی بھی سیاسی یا مذہبی گروہ کے تعلیمی اداروں میں وجود کا مخالف ہوں!!!!
ذاتی طور پر میں کسی بھی سیاسی یا مذہبی گروہ کے تعلیمی اداروں میں وجود کا مخالف ہوں!!!!
,,,,,,,,,
يہ مضمون کوئی نئی بات نہيں ہے اسطرح کے مضامين پہلے بھی لکھے جاتے رہے ہين ۔ عيسائی دنيا نے کبھی مسلمان کی تعريف نہيں کی
جواب دیںحذف کریں