Pages

9/30/2005

سن لو

لو جی میں پاس ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔ جب فون پر یہ بات میں نے گھر پر بتائی تو بہن (چھوٹی) نے کہا “مجھے پتا تھا ہمارے ملک کا تعلیمی نظام خراب ہے مگر اتنا اس کا اندازہ نہیں تھا“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ وکالت اب دور نہیں۔۔۔۔۔۔ نوٹ؛ “نصیحت کرنے والے احباب جان لیں ہمارے پاس دوسرا کان اکثر بد ہضمی دور کرنے کے لئے ہے نصحیتیں“

15 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

بہت مبارک ہو آپکو۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

بہت بہت مبارک ہو آپ کو!

Saqib Saud نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو جناب اللہ آپ کو ڈھیروں ترقیاں دے۔
---
have you seen "Liar Liar" jim carrey movie ?

گمنام نے لکھا ہے کہ

بہت بہت مبارک ہو اور کوئی مقدمہ لڑنے کے لئے رعائت ھو گی یا نہیں

گمنام نے لکھا ہے کہ

Congratulation...... and be ready for court life .... May God Give You A Lot of Success

Unknown نے لکھا ہے کہ

میری طرف سے بہت بہت مبارک باد ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین

گمنام نے لکھا ہے کہ

بہت بہت مبارک ہو ۔ یہ تو بتائیے کہ فائنل پارٹ میں پاس ہوئے ہیں یا کسی اور میں ، اور کتنے پرسینٹ مارکس لیے ؟

گمنام نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو آپ کو

گمنام نے لکھا ہے کہ

شکریہ آپ سب کا۔۔۔۔۔
جم کیری کی فلم دیکھی تو نہیں ہے۔۔۔۔اب دیکھ لے گے۔۔۔۔ویسے یہ آپ ہمیں بہانے سے جھوٹا تو نہ کہے۔۔۔۔
رعایت فیس میں چاہئے یا سزا میں؟؟؟؟ ہا ہاہا
یا شرمندہ تو نہ کرو نمبر پوچھ کے ۔۔۔۔۔ آخری سال تھا ایل ایل بی کا اب ایل ایل ایم میں داخلا لے گے ۔۔۔مارکس شیٹ نہیں آئی ابھی ۔۔۔۔ ویسے سیکنڈ ڈویزن ہے۔۔۔ کل ١٠ افراد کی فرسٹ ڈویزن آئی ہے۔۔۔
http://results.ku.edu.pk/llb/llbfa2k5.htm
ہماری فسٹ نہیں آئی اس میں نالائقی کا بڑا ہاتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کرے ۔۔۔۔۔۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

مبارک ہو جناب

گمنام نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
مبارک ہو اللہ اور زیادہ کامیابیاں نصیب فرمائے۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

بھائی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

پیارے دوست شعیب صفدر

آداب !

میں نے ایک مضمون اردو ٹیک اخبار میں لکھا ہے ۔ اس مضمون کا عنوان ہے " ڈئیول کور پروسیسر ( Dual Core Processor ) " ۔ امید ہے آپ کو پسند آۓ گا ۔ آپ کی راۓ کا انتظار رہے گا ۔ آپ کے بلاگ پر آپ کی ای میل نہیں ڈھونڈ پایا ۔ اس لیے یہاں پیغام چھوڑے جا رہا ہوں ۔ اردو ٹیک اخبار پر جانے کے لیے اس ربط کو چھوئیں ۔ شکریہ !

http://urdutechnews.blogspot.com/

دعا کا طالب
محمد شمیل قریشی
shameelq@gmail.com

گمنام نے لکھا ہے کہ

salam
well look around u will find loads of them :)

گمنام نے لکھا ہے کہ

مبا ر ک باد سر جی

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔