سانحه گھوٹگی Shoiab Safdar Ghumman • بدھ, جولائی 13, 2005 • غفلت ہمیشہ نہ سہی مگر اکثر و بیشتر بڑے حادثات کو جنم دیتی ہے۔گھوٹگی کا واقعہ بھی ایسا ہی ہے۔ ٹرینوں کا تصادم! جو بڑی ہلاکتوں کا سبب بنتا ہے یہاں بھی دو سو سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔امدادی کاروائیاں جاری ہے۔خدا رحم کرے۔ جیو نیوز بى بى سى ١ردو حادثہ کیسے پیش آیا شیئر کریں فیسبک X واٹس ایپ پچھلی تحریر → اگلی تحریر ← ملتی جلتی تحریریں تحریریں تلاش ہو رہی ہیں… تبصرے () ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ ایک تبصرہ شائع کریں
تبصرے ()
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں