tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post941774049432144423..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: میڈیا کے خلاف قرارداد کا متنShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger31125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-76668928503856004082010-07-24T22:45:57.147+05:002010-07-24T22:45:57.147+05:00ہا ہا ہا! بس انتا۔۔۔۔۔۔
تیری بات نے دی مجھے یہ خبر...ہا ہا ہا! بس انتا۔۔۔۔۔۔
تیری بات نے دی مجھے یہ خبر
ہر بات کا ہے تجھ پر الٹا اثرShoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-17973331336853258242010-07-24T03:41:34.463+05:002010-07-24T03:41:34.463+05:00ڈگری کا ثبوت وہ دےگا جس کی ڈگری ہے!!!!
آپ کے پاس ا...ڈگری کا ثبوت وہ دےگا جس کی ڈگری ہے!!!!
آپ کے پاس اس کی ڈگری جعلی ہونے کا کوئی ثبوت موجود ہے تو پیش کیجیئے!!!!
میرے لیئے تو وہ اہمیت نہیں رکھتا کیونکہ اسے متحدہ سے نکالا جاچکا ہےاور میں اس اصول پرعمل کرتاہوں کہ جس راہ جانا نہیں اس کے کوس گننے سے فائدہ نہیں!!!!
رہی باتیں بنانے کی بات تو اس میں تو آپ ہی ماہر ہیں جب ہی تو بڑی برائی کوہمیشہ چھوٹی برائی کے پیچھے چھپانے کی کوشش فرماتے رہے ہیں جناب!!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-70588053112454864102010-07-23T05:51:43.246+05:002010-07-23T05:51:43.246+05:00ڈگری کا ثبوت دینے کے بجائَے باتیں بنا رہے ہیں آپ!!...ڈگری کا ثبوت دینے کے بجائَے باتیں بنا رہے ہیں آپ!!!۔
چلیں یہ بتا دے عامر لیاقت کی ڈگری کون سی یونیورسٹی کی ہے؟؟؟
اور جو ڈگریا جعلی ہیں اُن سے متعلق میں اپنی رائے دے چکا! طرف داری تو آپ کر رہے ہیں اپنی محبوب جماعت کے ایک سابق رکن کی!!!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-8258016033465435772010-07-23T03:59:24.228+05:002010-07-23T03:59:24.228+05:00اخلاقی جرات مجھ میں تو بہت ہے اپنی اخلاقیات کی فکر...اخلاقی جرات مجھ میں تو بہت ہے اپنی اخلاقیات کی فکر کریں!
ایک طرفایک ڈگری جس کا ابھی کنفرم بھی نہیں کہ جعلی ہے یا نہیں اور دوسری طرف 30 40 ڈگریاں اور پھر بھی آپکا کوا سفید ہے !!!!
انصاف تو آپ جیسوں سے پہلے بھی کبھی نہیں ہوا تو اب کیا ہوگا!!!!!
ویسے صاف صاف بلاگ پر آنے سے منع کرنے کی ہمت نہ تھی تو اچھا بہانہ ڈھونڈا ہے!!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-77448793928175307812010-07-22T08:39:38.269+05:002010-07-22T08:39:38.269+05:00ہا ہا ہا ہا!!۔
آپ ثبوت دے دوں کہ وہ خبر جھوٹی تھی ...ہا ہا ہا ہا!!۔
آپ ثبوت دے دوں کہ وہ خبر جھوٹی تھی بات ختم ہو جائے گی یقین جانے میرا کوا سفید نہیں ہے۔ مگر آپ دے سکتے ہی نہیں۔کیوں کہ جس کے متعلق تھی وہ ثابت نہیں سکاکہ خبر غلط ہے۔
جن دنوں عامر لیاقت کی صحابہ اکرام کے خلاف تقریر کی ویڈیو منظر نامہ پر آئی تھی اُس وقت تقریبا تمام اخبارات کے کالموں اور اداریوں میں ان کی جعلی ڈگری کاذکر خیر دوباراہ ہوا تھا مگر تب بھی اُن میں اخلاقی جرات نہ تھی کہ یہ کہہ سکتے کہ ڈگری اصلی ہے۔ " امت" کا نام اس لئے پیش کیا کہ اول اول خبر اُس نے ہی لگائی تھی۔
ویسے آدمی میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہئے کہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ مانے۔ تاویل نہ دے۔ مگر بات جہالت ہی کی ہے جیسا خود آپ نے ابتدا میں کہا تھا۔
اگر آئندہ اخلاقی جرات نہ ہو تو میرے بلاگ پر مت آنا! شکریہ!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-492034729112609572010-07-22T03:13:29.288+05:002010-07-22T03:13:29.288+05:00خوب میرا خیال صحیح نکلا!!!

ایسے چیتھڑا اخباروں ...خوب میرا خیال صحیح نکلا!!!

ایسے چیتھڑا اخباروں کی خبروں کو بس آپ جیسے لوگ ہی اہمیت دیتے ہیں ہم نہیں!!!!!
یہ آپ جیسوں کے دلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیئے ہی تونکالا جاتا ہے جس میں ہر برائی ایم کیو ایم سے منسوب کی جاتی ہے اور اس کے لیئے محض ایک افواہ کافی ہوتی ہے جو کہیں سے نہ ملے تو خود بھی کریئیٹ کرلی جاتی ہے!!!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-55949921608097457332010-07-21T09:25:57.559+05:002010-07-21T09:25:57.559+05:00"امت" نام ہے"امت" نام ہےShoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-46355165259118993262010-07-21T08:35:59.252+05:002010-07-21T08:35:59.252+05:00کس عظیم اخبار نے یہ جعلی ڈگری کی خبرلگائی تھی اسکا...کس عظیم اخبار نے یہ جعلی ڈگری کی خبرلگائی تھی اسکا نام بھی لکھ دیتے تو مہربانی ہوتی!!!!!!!!!!!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-48058343033355848322010-07-20T00:14:55.740+05:002010-07-20T00:14:55.740+05:00وہ جی یہاں سب جہالت میں ڈوبے ہوئے ہیں اور یہاں صرف...وہ جی یہاں سب جہالت میں ڈوبے ہوئے ہیں اور یہاں صرف ایک ہی عالم ہےاور وہ ہے ایک اللہ کا بندہ۔وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-47153026880674289072010-07-19T23:31:57.630+05:002010-07-19T23:31:57.630+05:00محترم بہت اچھی زبان استعمال کی آپ نے ماشاءاللہ اچھ...محترم بہت اچھی زبان استعمال کی آپ نے ماشاءاللہ اچھی تربیت ہے!۔
مارچ 2005 میں کراچی کے مقامہ اخبار نے عامر لیاقت کی جعلی ڈگری کی خبر اپنے اخبار میں لگائی اور انہیں اُس اخبار کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کی ہمت نہ ہوئی اور نہ ہی اُس کی خبر کے جھوٹے ہونے کا کوئی ثبوت پیش کر سکے۔ اگر آپ کے علم میں ہوتو اچھا ہے مجھے بتا دیں!!۔ اور عامر لیاقت کو جعلی ڈگری کی بناء پر نہیں بلکہ مذہبی منافرت پھیلانے پر پارٹی سے نکالا تھا۔
اور محترم کی جب ڈگری جعلی نقلی تھی تو جناب مذہبی امور کے وزیر مملکت تھے۔
ضرور چیک ہونی چاۃئے ڈگریاں وکیلو٘ں سمیت ہر شعبہ کی کہ اصل گند ان نقلی ڈگریوں والوں نے ہی مچایا ہے۔ ہم ت وپہلے بھی امتحان اور انٹرویو پاس کر کے وکیل بنے ہیں سندھ بار نے لیا تھا ایک بار اور سہی۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-65878602898769027702010-07-19T17:54:29.198+05:002010-07-19T17:54:29.198+05:00ویسے ہم گورنمنٹ کو یہ سفارش کرنے والے ہیں کہ زرا و...ویسے ہم گورنمنٹ کو یہ سفارش کرنے والے ہیں کہ زرا وکیلوں کی ڈگریاں بھی چیک کروالی جائیں اور جن کی صحیح نکلیں انکا بھی ایک عدد اکزام لیاجائے،تاکہ پڑھ کر وکیل بننے والے اور نقل کرکے وکیل بننے والے الگ ہوسکیں آخر ملک کے انصاف و قانون کا مسئلہ ہے کوئی معمولی بات نہیں ہے!!!!!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-41976501308520431012010-07-19T17:51:23.837+05:002010-07-19T17:51:23.837+05:00جی فرق صرف اتنا ہے کہ میں آزاد میڈیا کی بات کررہا ...جی فرق صرف اتنا ہے کہ میں آزاد میڈیا کی بات کررہا ہوں اور آپ پابند میڈیا کی مگر یہ چھوٹی سی بات اپکی موٹی سی عقل میں سمائے گی نہیں،
رہی عامر لیاقت کی بات تو زرا وہ تاریخ بھی بتا دیں جب اس کی ڈگری جعلی کنفرم ہوئی تھی،اور اس کا عہدہ بھی !!!!!!
آپکی معلومات بہت زیادہ ہیں نا متحدہ کے بارے میں اس لیئے پوچھ رہا ہوں،

توارش صاحب یا صاحبہ فی الحال تو آپ جیسوں کا کوا سفید نظرآرہا ہے،
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-39389844805709306612010-07-19T09:52:55.141+05:002010-07-19T09:52:55.141+05:00شعیب بھائی آپ کچھ بھی کر لیں انکا کوا ازل سے سفید ...شعیب بھائی آپ کچھ بھی کر لیں انکا کوا ازل سے سفید ہے اور ابد تک سفید ہی رہے گاتوارشhttp://tawarish.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-14091575183628793832010-07-19T07:03:28.658+05:002010-07-19T07:03:28.658+05:00ارے یار جو کہتے ہو اُس پر خود بھی عمل کر لیا کرو!!...ارے یار جو کہتے ہو اُس پر خود بھی عمل کر لیا کرو!!! تم نے متھدہ کو بطور مثال پیش کیا تو میں نے مناسب سمجھا کہ جعلی ڈگری کے معاملے میں آُن کے تاریخی اعزاز سے آگاہ کر دوں اگر ایسا نہیں تو تاریخی غلطی درست کر دیں۔
علم ہے جتنا ملے اچھا ہے!!!۔
عامر لیاقت کو جعلی ڈگری پر نکالا گیا تھا کیا؟؟؟ ذرا پھر آگاہ کر دینا!! میں واقف حال ہو اس لئے پوچھ رہا تھاآآ وہ ہی جہالت والی بات!!!۔
باقی اگر آپ کہے تو میں میڈیا کے ساتھ متحدہ کے تاریخی کردار پر بھی روشنی ڈال سکتا ہوں اگر آپ کہیں تو!!!۔ بات پھر جہالت پر آ کر ختم ہوتی ہے۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-91188724033919011312010-07-18T21:02:47.968+05:002010-07-18T21:02:47.968+05:00ضروری نہیں ہوتا کہ بندہ اپنی جہالت کو ظاہر بھی کرے...ضروری نہیں ہوتا کہ بندہ اپنی جہالت کو ظاہر بھی کرے!
باقی عامر لیاقت ایک عرصہ ہوا نکالے جاچکے ہیں،اس کا شائد اپکو علم نہیں یا آپ اس کو جان بوجھ کرچھپانا چاہ رہے ہیں حسب عادت!!!!!!!!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-47966282992574060502010-07-18T18:07:36.594+05:002010-07-18T18:07:36.594+05:00مسلم لیگ نون کو مارو گولی اور جن کی جعلی ڈگریاں نک...مسلم لیگ نون کو مارو گولی اور جن کی جعلی ڈگریاں نکلی ہیں اُن کو وہ ہی سزا دو جو ڈاکڑ صاحب نے اپنے بلاگ میں تجویر کی بلکہ قانون کے تحت 468 اور 471 تعزیرات پاکستان کے تحت بھی اُن کے خلاف مقدمہ چلانا چاہئے۔
باقی آپ کو یہ بتا دوں ہر جرم و شعبہ میں جو مقام پہل کرنے والے کا ہوتا ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں ہو سکتا۔ لہذا اس میدان میں بھی متحدہ کا خاص مقام ہے پہلا ممبر قومی اسمبلی جس کی ڈگری نقلی نقلی تھی وہ جناب عامر لیاقت تَھے ذرا تاریخ اُٹھا کر دیکھ لینا!!!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-84096166264896841922010-07-18T16:31:34.171+05:002010-07-18T16:31:34.171+05:00اب ایک اہم سوال ان تمام حضرات سے جنہیں میڈیا پر اع...اب ایک اہم سوال ان تمام حضرات سے جنہیں میڈیا پر اعتراض ہے،
اگر یہ جعلی ڈگریاں نون لیگ کے بجائے متحدہ کے لوگوں کی ہوتیں تو کیا تب بھی آپ کے بلاگ اور تبصروں کا یہی لب و لہجہ اور یہی انداز ہوتا؟؟؟؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-51540430536729727392010-07-17T07:40:05.050+05:002010-07-17T07:40:05.050+05:00اگر مسئلہ تقریریں تھی تو احتجاج اُن پر ہوتا قراردا...اگر مسئلہ تقریریں تھی تو احتجاج اُن پر ہوتا قرارداد پر کیوں؟؟؟
یہ ہی تو ایک مثال ہے پروپیگنڈہ و غیر ذمہ دارانہ رپوٹنگ کی کے جو بات پوری قرارداد میں نہپں اُس کو خبر کا حصہ یوں بنایا کہ لوگ سمجھے کہ قرارداد تھی ہی جعلی ڈگریوں کی خبروں کے بارے میں!!! نشاندہی اور وضاحت ہو گئی؟؟؟ یا نہیں سمجھے؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-87676604405875870562010-07-17T05:53:17.829+05:002010-07-17T05:53:17.829+05:00اصل مسئلہ قراردادکا متن نہیں بلکہ وہ تقاریر تھیں ج...اصل مسئلہ قراردادکا متن نہیں بلکہ وہ تقاریر تھیں جو پنجاب اسمبلی میں کی گئیں!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-24864588780414523082010-07-17T02:19:40.533+05:002010-07-17T02:19:40.533+05:00غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کیا ہے؟
پروپیگینڈا کیا ہے؟
...غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کیا ہے؟
پروپیگینڈا کیا ہے؟
پہلے تو یہ واضح کیا جائے اور اس کی نشاندہی کی جائے۔ پھر ہی بات ہو سکتی ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-58589834884858729042010-07-16T22:02:30.309+05:002010-07-16T22:02:30.309+05:00یہ قرارداد تو بہت بے ضرر لگ رہی ہے
اور میں اس کی ت...یہ قرارداد تو بہت بے ضرر لگ رہی ہے
اور میں اس کی تمام شقوں سے اتفاق کرتا ہوںشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31669883470547194902010-07-16T21:03:49.892+05:002010-07-16T21:03:49.892+05:00عام طور پر باہر ملکوں میں میڈیا واچ گروپ ہوتے ہیں ...عام طور پر باہر ملکوں میں میڈیا واچ گروپ ہوتے ہیں جو میڈیا کے اس قسم کے رویے پر نظر رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ عدالتیں بھی ہتک عزت، ڈی فیمیشن ، اور اسطرح کی بنیادوں پر میڈیا کو بھرپور فائن کرتی ہیں۔ یہ اسمبلیوں کا کام نہیں کہ وہ قرار داد پاس کریں۔

قرار داد کے متن سے میں متفق ہوں کہ اسطرح عوامی نمائندوں کی ہتک نہیں کی جانی چاہئے۔Noumaanhttps://www.blogger.com/profile/00198796454046351286noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-13506510012600393872010-07-16T20:54:36.246+05:002010-07-16T20:54:36.246+05:00ایسی کوئی خاص قابل اعتراض بات نظر تو نہیں آتی اس ...ایسی کوئی خاص قابل اعتراض بات نظر تو نہیں آتی اس میں کہ جو واویلا مچایا جا رہا ہے اس کی کوئی وجہ ہوDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31583941123427672892010-07-16T20:26:30.229+05:002010-07-16T20:26:30.229+05:00دیگر قرار دادوں کی طرح اس قرارداد میں بھی بڑے پیار...دیگر قرار دادوں کی طرح اس قرارداد میں بھی بڑے پیار سے چانٹے لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ بات درست کے میڈیا کی روش سو فیصد درست نہیں، لیکن جن سیاستدانوں کی تضحیک کی جاتی ہے وہ بھی ان کے اپنے اعمال پر ہی کی جاتی ہے۔

میڈیا خود ان کو ایسی حرکتیں کرنے کا کہتا ہے نہ کہہ سکتا ہے، لیکن ہمارے سیاستدانوں نے جس زبان میں میڈیا پر بیٹھ کر خود بات کی وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ لہٰذا پہلے تو ایسے لوگوں کو ایوان سے نکال باہر کرنا چاہیے جو خود اپنے اوپر تنقید یا تضحیک کا موقع فراہم کرتے ہیں۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-40914158122212801592010-07-16T17:59:27.297+05:002010-07-16T17:59:27.297+05:00ميں نے اس قراداد کے بارے ميں عنيقہ ناز صاحبہ کے بل...ميں نے اس قراداد کے بارے ميں عنيقہ ناز صاحبہ کے بلاگ پر اصل صورتِ حال واضح کر دی ہے کيونکہ اُنہوں نے آپ کے تبصرہ کا غلط جواب ديا تھاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com