tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post7699349592479940470..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: کالا پانیShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1319775327098744092009-09-10T12:27:51.328+06:002009-09-10T12:27:51.328+06:00What is your openion about the completion of one y...What is your openion about the completion of one year of Zardri regime, have you not written on this point yet.......NAEEMAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-30991539655736462742009-09-08T12:09:10.829+06:002009-09-08T12:09:10.829+06:00امریکیوں نے پرویز مشرف کی اجازت سے پہلی بار بلوچست...امریکیوں نے پرویز مشرف کی اجازت سے پہلی بار بلوچستان کے اوپر سے یعنی پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے سمندر میں کھڑے امریکی بحری بیڑے سے افغانستان میں میزائل پھینکے

yeah nawaz sharif kay dur main hua tha...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-45240685847838700342009-09-08T11:21:28.284+06:002009-09-08T11:21:28.284+06:00ہاں جی ہوسکتا ہے 1979 میں بھی ایسی کوئی ایجنسی ہو
...ہاں جی ہوسکتا ہے 1979 میں بھی ایسی کوئی ایجنسی ہو
اور ان کے بھرتی کئے ہوئے نوجوان آج تحاریک کے قائد بنے ہوئے ہوں!!!Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-16775183465350318392009-09-08T09:17:23.317+06:002009-09-08T09:17:23.317+06:00افسوس ہوتا ہے جب ہر تحریر میں میرے بھولے ہموطن اپن...افسوس ہوتا ہے جب ہر تحریر میں میرے بھولے ہموطن اپنی مرضی کا کیڑا نکالتے ہیں

جنرل ضیاء الحق نے کئی غلط کام کئے ہونگے لیکن ایسا نہیں کیا تھا کہ امریکی فوجی پاکستان میں داخل ہو یا پاکستان کے اندر کسی کو تربیت دے اور نہ ہی کسی امریکی کو روسی یونین کے خلاف لڑنے والوں سے براہِ راست رابطہ کرنے دیا ۔ تمام امداد پاکستان کو دی گئی اور پاکستان نے افغانستان میں لڑنے والوں تک پہنچائی ۔
امریکیوں نے پرویز مشرف کی اجازت سے پہلی بار بلوچستان کے اوپر سے یعنی پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے سمندر میں کھڑے امریکی بحری بیڑے سے افغانستان میں میزائل پھینکے ۔ پھر پرویز مشرف نے لاجسٹک سپورٹ کے لبادے میں امریکی فوجوں کو پاکستان کے اندر اڈے دیئے جن میں سے ایک بڑا اڈا بلوچستان میں اور ایک بڑا اڈا سندھ میں تھا ۔ پرویز مشرف کے زمانے میں افغانستان میں آپریشن کافی حد تک پاکستان سے ہوتا رہا اور اب تک ہو رہا ہے ۔ تمام سامان مع تیل پاکستان کے راستے افغانستان پر قابض غیر ملکی فوجوں کو کھلے بندوں اب تک جا رہا ہے ۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-34994634227601937362009-09-07T23:24:30.317+06:002009-09-07T23:24:30.317+06:00حالانکہ امریکہ نے ہمارے یہاں اپنے اسلحے اور فوج سم...حالانکہ امریکہ نے ہمارے یہاں اپنے اسلحے اور فوج سمیت انیس سو اناسی میں قدم رکھا مگر نجانے پھر بھی کیوں لوگوں کی یادداشت نو سال پہلے سے شروع ہوتی ہے۔ اب ایسی قوم پر انکا راج نہیں ہوگا تو کس کا ہوگا۔ ایسی منتخب یاد داشت کسی ذہنی بیماری کی وجہ سے ہے یا مصلحت کی وجہ سے اسکا پتہ تو کوئ ماہر نفسیات ہی چلا سکتے ہیں۔
ایسی ذہنی کمزوری کے ساتھ تاریخ میں تو کسی نے بھی کوئ کارہائے نمایاں انجام نہیں دئیے البتہ اگر کچھ لوگوں کو زعم ہے تو اپنی ذہنی غیر متوازن پن کے ساتھ یہ کر کے دکھا دیں۔ ابھی تک تو اس سے خود کش حملہ آور سامنےآئے جنہوں نے غیر دماغی حالت میں اپنے ہی ہموطنوں کو اڑا دیا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.com