tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post7454575567155206653..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: دوپٹہShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-70480163606507903492012-08-14T15:53:19.344+05:002012-08-14T15:53:19.344+05:00او بھائی جی پاکستان سنبھلتا نہیں اسکا جھنڈا کہاں س...او بھائی جی پاکستان سنبھلتا نہیں اسکا جھنڈا کہاں سے سنبھالیں
اور بھی کام ہیں ضروری اس سے ہاں جیعلیhttp://aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-55289670218837633812010-08-05T02:16:54.810+05:002010-08-05T02:16:54.810+05:00کاش 14اگست کو شکيلہ پاکستان کی سڑکوں کا چکر لگائے ...کاش 14اگست کو شکيلہ پاکستان کی سڑکوں کا چکر لگائے تب پتا چلے گا ، گاوں اور عمارتوں پر لگائي گئی جھنڈياں اگلے دن زمين پر پڑی پاوں کے نيچے روندي جاتي ہیںتانيہ رحمانhttp://tanya.gulistaneurdu.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-52797176282688885022010-08-04T13:20:41.026+05:002010-08-04T13:20:41.026+05:00اگر يہ واقعہ سچ ہے تو شکيلہ پڑھی لکھی نہيں ہے بلکہ...اگر يہ واقعہ سچ ہے تو شکيلہ پڑھی لکھی نہيں ہے بلکہ تعليم يافتہ ہے ۔ آج کی دنيا ميں پڑھنا لکھنا عام طور پر اسناد حاصل کرنے کا ذريعہ ہے ۔ تعليم کا نہيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-68705064078960708502010-08-04T06:31:11.308+05:002010-08-04T06:31:11.308+05:00بہت عمدہ۔بہت عمدہ۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-39959791759467437642010-08-04T04:08:27.050+05:002010-08-04T04:08:27.050+05:00آپ کی یہ تحریر پڑھنے کے کچھ دیر بعد گھر سے باہر نک...آپ کی یہ تحریر پڑھنے کے کچھ دیر بعد گھر سے باہر نکلا تو ہماری بلڈنگ کی سیڑھیوں پر یہ منظر دیکھا:

http://www.facebook.com/photo.php?pid=4965805&l=2fa3b1450d&id=504332694Noumaanhttps://www.blogger.com/profile/00198796454046351286noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-10616532195665326522010-08-03T23:44:03.104+05:002010-08-03T23:44:03.104+05:00شکیلہ پڑھی لکھی معلوم ہورہی ہے.....شکیلہ پڑھی لکھی معلوم ہورہی ہے.....Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-67210735559368817232010-08-03T22:38:56.642+05:002010-08-03T22:38:56.642+05:00لکھنے والی نے اس پاکستانی کو نہیں دیکھا جو چودہ اگ...لکھنے والی نے اس پاکستانی کو نہیں دیکھا جو چودہ اگست پہ لگائے جانے والے پاکستانی جھنڈے کو لپیٹ کر نالے کے کنارے پڑا تھا۔ اور دوسری جانب گاڑیاں رواں دواں تھیں۔
واقعی شرم ہم کو مگر نہیں آتی۔
یہ ڈائیجستوں کی کہانیاں، حقیقی دنیا سے اتنی الگ کیوں ہوتی ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-81432517005833419142010-08-03T21:41:38.251+05:002010-08-03T21:41:38.251+05:00اس واقعے سے آپ نے ایک اور دلچسپ نتیجہ نہین نکالا
ا...اس واقعے سے آپ نے ایک اور دلچسپ نتیجہ نہین نکالا
امریکی کمپنی جس نے جوتوں پر جھنڈا بنا یا ان کی حب الوطنی کے متعلق۔
شائد آپ کو معلوم نہیں کہ امریکی اپنے ملک سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ لیکن پھر بھی؟
سادہ لوحی کے بارے میں آپ نے کبھی سنا ہے؟عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-15788991503895869552010-08-03T20:51:53.892+05:002010-08-03T20:51:53.892+05:00بہت عمدہ و اعلٰی
شرم ہم کو مگر فیر وی نی آنیبہت عمدہ و اعلٰی
شرم ہم کو مگر فیر وی نی آنیAnonymousnoreply@blogger.com