tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post7397590052752057357..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: توبہ توبہ!! ابے یہ کرتا کیا ہیں؟پتا تو چلےShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-7851459369374493952011-12-12T17:34:25.104+05:002011-12-12T17:34:25.104+05:00میں نے آپکے فراہم کردہ لنک تو نہیں دیکھے لیکن اگر ...میں نے آپکے فراہم کردہ لنک تو نہیں دیکھے لیکن اگر ان میں وہی کچھ ہے جسکا میں اندازہ کر رہا ہوں تو کام تو آپ نے بھی وہی کیا ہے جسکی مذمت میں یہ پوسٹ لکھی ہے۔<br />ویسے میرے خیال میں پاکستان میں برہنہ عورت اور یورپ میں برقعہ پوش عورت دونوں بہادر ہیں۔فیصلhttp://shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-56656378709032323862011-12-12T12:43:32.402+05:002011-12-12T12:43:32.402+05:00اصل بات تو آپ نے سب سے آخر ميں لکھی ہے ۔ ويسے آپ ک...اصل بات تو آپ نے سب سے آخر ميں لکھی ہے ۔ ويسے آپ کی يہ تحرير پڑھ کر مجھے ايک بات ياد آئی جب دو تين دہائياں قبل ميں لاہور ميں ايک محفل ميں کہہ رہا تھا "ميرا خيال ہے کہ ٹی وی ميں کام کرنے والی اداکاراؤں کو فلمی اداکاراؤں سے نہيں ملانا چاہيئے"۔ اس محفل ميں ايک فلم ساز اور ہدائتکار بھی موجود تھے جو اپنے اصلی نام سے پی ٹی وی کے بھی پيشکار اور ہدائتکار تھے ۔ جب معاملہ ٹل گيا تو ميرے پاس آئے اور کہنے لگے "برخوردار آپ نہ کبھی فلم سٹوڈيو گئے ہيں اور نہ ٹی وی سٹوڈيو ۔ ان سب ميں اور طوائفوں ميں صرف اتنا فرق ہے کہ ۔ طوائف وہ ہے جو ہر ايک کيلئے ہے"۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-44531425397341902972011-12-11T14:27:16.442+05:002011-12-11T14:27:16.442+05:00میڈیا کا مطمع نظر صرف دولت کا حصول ہے۔ یہ لوگ کبھی...میڈیا کا مطمع نظر صرف دولت کا حصول ہے۔ یہ لوگ کبھی بھی محض معاشرے کی بہتری کے لیے کچھ نہیں کرتے۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-56089596930126719842011-12-11T13:16:09.581+05:002011-12-11T13:16:09.581+05:00ٹی وی چینلز اپنی ریٹینگ بڑھانے کیلئے اسینکنڈل کو م...ٹی وی چینلز اپنی ریٹینگ بڑھانے کیلئے اسینکنڈل کو مزید اچھالتے ہیں اور پھر اسینکنڈلز میں ملوث لوگوں کو ٹی وی شوز اور انٹرویوز میں بھی بلا لیتے ہیں۔ میڈیا تو دوطرفہ کھیل کھیلتا ہے۔فرحان دانشhttp://farhandanish.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-15647844879276685112011-12-11T13:15:26.776+05:002011-12-11T13:15:26.776+05:00جناب
ایسے لوگوں کیلئے ہم اور آپ خوشی خوشی مولوی س...جناب <br />ایسے لوگوں کیلئے ہم اور آپ خوشی خوشی مولوی ساب بن جاتے ہیں۔<br />توبہ توبہ اوئے خبیثو۔۔۔وغیرہ بھی کہیں گئے۔<br />اور ۔۔۔ہیں جی۔۔باقی آپ وکیل صاحب ہو۔ سمجھدار ہو تو ہم کہہ نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔ ہیں جی۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-86446070760725812872011-12-11T13:03:39.732+05:002011-12-11T13:03:39.732+05:00ایسے لوگوں کا کوئی علاج نہیں انکو بس وینا ملک بننے...ایسے لوگوں کا کوئی علاج نہیں انکو بس وینا ملک بننے کی دعوت دینے کے بعد آپکے دوست کے مولوی صاحب کی طرح اوے خبیث اوے توبہ توبہ کرنا چاہیےUncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.com