tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post7129409324815390520..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: عجیب خوشی!Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-86515554454728716102010-07-17T01:34:10.045+05:002010-07-17T01:34:10.045+05:00اچھی خبر ہے امید ہے اسی طرح معاملات پر توجہ دلانے ...اچھی خبر ہے امید ہے اسی طرح معاملات پر توجہ دلانے سے بہتری آ سکےمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-38027344565114206922010-07-16T10:22:01.582+05:002010-07-16T10:22:01.582+05:00کچھ اندھير نگری ختم ہونے کے بعد عوام کے علم ميں آت...کچھ اندھير نگری ختم ہونے کے بعد عوام کے علم ميں آتی ہيں جس کی ايک مثال يہ آپ نے لکھی ہے اور ايک درياؤں اور نہروں کا پانی ہے ۔ کئی سال سے پروپيگنڈہ سُن رہے تھے کہ سندھ کا پانی پنجاب نے روک رکھا ہے ۔ اب حقيقت سامنے آئی تو معلوم ہوا کہ پنجاب 135000 کيوسک پانی مانگ رہا تھا مگر سندھ کی اجارہ داری کے تحت اسے 120000 کيوسک ديا جا رہا تھا جبکہ سندھ کو 195000 کيوسک ديا جا رہا تھا ۔ اور سندھ جو پنجاب کے خلاف پانی روکنے کا جھوٹا پروپيگنڈہ کر رہا تھا وہ بلوچستان کے حصے کا پانی روک کر خود استعمال کر رہا تھاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-87313467903582665812010-07-16T07:49:11.942+05:002010-07-16T07:49:11.942+05:00** جبکہ ان کو گرفتار ان کے گھروں (سرگودھا) سے کیا ...** جبکہ ان کو گرفتار ان کے گھروں (سرگودھا) سے کیا گیا تھاSaadhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-92189217063086179092010-07-16T07:45:55.276+05:002010-07-16T07:45:55.276+05:00مبارک ہو۔ ہمارے ہاں تو اندھا قانون ہی چل رہا ہے اب...مبارک ہو۔ ہمارے ہاں تو اندھا قانون ہی چل رہا ہے ابھی تک۔ پچھلے سال میرے گاؤں کے دو جوانوں کو پولیس اور ایجنسیوں نے دہشت گردی کے الزام میں ان کے گھر سئ اٹھا لیا اور پھر تین ماہ تک ان کا کوئی پتا نہ چلا کہ وہ کہاں گئے ہیں۔ ان کی مائیں اور بہنیں رو رو کے پاگل ہو گئیں۔<br />تین ماہ بعد ان دونوں کو میڈیا کے سامنے بمعہ اسلحہ و بارود میانوالی سے پیش کر دیا گیا جبکہ گیا۔ وہ غریب ابھی تک بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ لعنت ایسے قانون پر جو غریب کیلیے عذاب بن جائےSaadhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1229853388982049862010-07-16T04:21:53.125+05:002010-07-16T04:21:53.125+05:00Congratulation Wakeel Sahab!
Keep up the Good WORK...Congratulation Wakeel Sahab!<br />Keep up the Good WORK!<br />:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-63486622158913371702010-07-16T04:21:30.809+05:002010-07-16T04:21:30.809+05:00خدا کرے زورے قلم اور زیادہخدا کرے زورے قلم اور زیادہTawarishhttps://www.blogger.com/profile/15906574229989200882noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-69237084162810099032010-07-16T01:22:34.716+05:002010-07-16T01:22:34.716+05:00اللہ کرے اس عجیب قسم کی خوشیاں اور زیادہ ہوں۔۔۔اللہ کرے اس عجیب قسم کی خوشیاں اور زیادہ ہوں۔۔۔م بلال مhttp://www.mbilalm.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31929239602126067342010-07-16T00:45:01.417+05:002010-07-16T00:45:01.417+05:00واقعی یہ خوشی والی بات ہے۔ آپ کی تو پکنک کی خوشی د...واقعی یہ خوشی والی بات ہے۔ آپ کی تو پکنک کی خوشی دوبالا ہو گئی ہو گی۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-74081212067404800522010-07-15T23:48:06.892+05:002010-07-15T23:48:06.892+05:00mashallah - zubardastmashallah - zubardastshaperhttp://yadain.blogspot.comnoreply@blogger.com