tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post6952233111989691282..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: انقلاب ابھی دور ہےShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31825228461652389992011-02-02T00:18:56.128+05:002011-02-02T00:18:56.128+05:00ميری ذاتی رائے ميں پاکستان ميں ايسا انقلاب نہيں آ ...ميری ذاتی رائے ميں پاکستان ميں ايسا انقلاب نہيں آ سکتا ہماری عوام فطری طور پر سست واقع ہے اور چند دن سے ذيادہ کسی چيز ميں دلچسپی نہيں رکھ سکتی۔<br /><br />جاگ پاکستانی جاگ۔ اللہ کرے پاکستان بھی تيونس اور مصرکے نقش قدم پر چلے۔ امن اور عزت پائے اور ملک سے کرپشن ختم ہو۔ آمينساحر خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-6686140849628287432011-02-02T00:10:49.597+05:002011-02-02T00:10:49.597+05:00ب يہ لمبی لمبی بادشاہت اور آمريت کے جانے کا وقت آگ...ب يہ لمبی لمبی بادشاہت اور آمريت کے جانے کا وقت آگيا ہے۔ لگتا ہے سعوديہ کو کئی محلوں کا انتظام کرنا پڑےگا کيونکہ جلد ہی حسنی مبارک اور پھر کئی اور لمبی حکمرانی کے مزے لوٹنے والے "ريٹائرمنٹ" گزارنے کے لیے (ٹنوں سونے کے سوٹ کيس ليے) عازم سعوديہ ہوں گے۔ساحر خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-38589043377986299452011-02-01T14:54:29.186+05:002011-02-01T14:54:29.186+05:00وہ لوگ جو قطار ميں کھڑا ہو کر اپنی باری کا انتظار ...وہ لوگ جو قطار ميں کھڑا ہو کر اپنی باری کا انتظار نہيں کر سکتے ۔ پيسے دے کر اپنے جائز و ناجائز کام کرواتے ہيں ۔ ان سے توقع نيں کی جا سکتی کہ حق بات کيلئے سڑکوں پر نکل کر ڈنڈے اور گولی کھائيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1096359731744605142011-02-01T10:27:32.459+05:002011-02-01T10:27:32.459+05:00ر اسلامی ملک کی آمریت کے پیچھے اس کی فوج ہوتی ہے۔ ...ر اسلامی ملک کی آمریت کے پیچھے اس کی فوج ہوتی ہے۔ کبھی فوج سامنے آ کر حکومت کر رہی ہوتی ہے اور کبھی پیچھے بیٹھ کر حکومت کرتی ہے۔ ملک کے وسائل پر ان کا قبضہ ہوتا ہے، انہوں نے کبھی دشمن ملک کے اتنے سپاہی نہیں مارے ہوتے جتنا اپنی عوام میں قتل ِعام کیا ہوتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کے میدان جنگ میں ان سے دو ہفتے سے زیادہ لڑا بھی نہیں جاتا۔ میدانِ جنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ یہ اپنی عوام پر چلاتے ہیں۔ یہ ہر اسلامی ملک کی فوج کی مشترکہ خوبی ہے۔خالد حمیدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-15867510114486539812011-02-01T10:21:50.914+05:002011-02-01T10:21:50.914+05:00عوام جب کرپٹ حمکرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہيں تو...عوام جب کرپٹ حمکرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہيں تو انہوں نے بھاگنا ہوتا ہے۔ ايسے ميں قيادت انہی کو ملتی ہے جو کلمہ حق کہنے سے نہيں ڈرتے ہيں۔ ايسے ميں منافق اور نوراکشتی لڑنے والی اپوزيشن بھی خس و خاشاک کی صورت بہہ جاتی ہے اور خمينی کی طرح کا صاف و کھرا ليڈر آگے آتاہے۔خالد حمیدnoreply@blogger.com