tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post6948655579878125880..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: یادداشت یعنی memoShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-66157545742999910692011-11-27T11:14:58.799+05:002011-11-27T11:14:58.799+05:00وکیل ساب نظر رکھئے گا۔
یہ سودا کتنے ڈالروں میں طے ...وکیل ساب نظر رکھئے گا۔
یہ سودا کتنے ڈالروں میں طے ہوتا ہے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-17857570956289408882011-11-27T10:26:49.266+05:002011-11-27T10:26:49.266+05:00کہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ اب مار کےدکھاو
اور جب وہ...کہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ اب مار کےدکھاو
اور جب وہ مارتا ہے تو ہم کہتے ہیں تمہیں تو ویسے ہی عادت ہے یا تم پاگل ہو
:DAbdul Qadooshttp://www.abdulqadoos.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-37117688282227114802011-11-27T09:37:57.718+05:002011-11-27T09:37:57.718+05:00میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر سارا کچھ جرنیلوں نے ہی ط...میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر سارا کچھ جرنیلوں نے ہی طے کرنا ہے تو پھر ان ذرداریوں، گیلانیوں، شیروانیوں، عمرانیوں، شریفوں بدمعاشوں کی فوج پالنے کی کیا ضرورت ہے، کرتو یہ مخول ہی رہے ہیں مگر ہم حق بات یہ کہ ہم ابھی تک بابا رحمت کی کہانی کے بنگالی کی طرح یہی کہہ رہے ہیں کہ اب کے مار کے دکھا۔۔۔۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے؟؟؟ ہو سکتا ہے ایک دن ہم بھی بنگالی بن ہی جائین کہ جب کوئی ادھر تم ادھر ہم کہے تو ہم نکل لیں۔۔۔۔ وہ دن جلد آجائے تو اچھا ہےdr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-69598535272979793832011-11-26T21:24:55.832+05:002011-11-26T21:24:55.832+05:00بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
جرنیل صاحب بھی ا...بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
جرنیل صاحب بھی اخیر سٹوپڈ بیانات دے رہے ہیں کہ جانی نقصان کا ضیاں وارا نہیں کھاتا۔۔۔۔
کوئی ان سے پوچھے سرکار لت، باں یعنی ہاتھ پاوں توڑ جائے وہ وارا کھاتا ہے؟Abdul Qadooshttp://www.abdulqadoos.comnoreply@blogger.com