tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post5922962931227117185..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: عرب بچوں کے قتل کی دھمکی خبر کیوں نہیں؟Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-323786627846669732009-07-01T23:36:19.627+06:002009-07-01T23:36:19.627+06:00اگر ابو سعود کو یہودیوں سے پیار ہوتا تو کیا وہ ایس...اگر ابو سعود کو یہودیوں سے پیار ہوتا تو کیا وہ ایسی بات نوٹ کرتے؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-19037073449222096422009-06-23T02:10:11.873+06:002009-06-23T02:10:11.873+06:00کالم نگار سارے کالم میں یہودی یہودی کرتا ہے اور پھ...کالم نگار سارے کالم میں یہودی یہودی کرتا ہے اور پھر ساتھ اعتراض بھی کہ کوئ مسلمان کچھ کرے تو تمام مسلمانوں کے نام لگ جاتا ہے۔ کیا ابو سعود نے اس کالم میں یہودیوں اور مغرب کے ساتھ یہی حرکت نہیں کی؟زیکhttp://www.zackvision.com/weblog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-43641797646321786522009-06-21T09:51:04.502+06:002009-06-21T09:51:04.502+06:00لکھنے والے نے درست لکھا ہے ۔ جہاں تک ہمارے ملکی ذر...لکھنے والے نے درست لکھا ہے ۔ جہاں تک ہمارے ملکی ذرائع ابلاغ کا تعلق ہے ان کے مالکان مال کمانے کی خاطر دین ، ملک اور قوم کے خلاف کام کر رہے ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-56566177809955387562009-06-21T08:14:05.438+06:002009-06-21T08:14:05.438+06:00مقامی میڈیا جو ایک ڈبے میں بند میڈیا ہے اس سے تو گ...مقامی میڈیا جو ایک ڈبے میں بند میڈیا ہے اس سے تو گلہ ہی بے کار ہے لیکن بقول کالم نگار یہودیوں کے کنٹرول میں موجود بین الاقوامی میڈیا نے نہ صرف اس پر مناسب بحث کی ہے بلکہ سینکڑوں رپورٹس موجود ہیں۔ مقامی میڈیا میں کئی اہم خبروں سے صرف نظر کرلیا جاتا ہے کبھی ان کی مارکیٹ ویلیو کی وجہ سے اور کبھی اخبار و ٹی وی کے مخصوص ایجنڈے کے پیش نظر۔ جہاں تک پرتشدد سوچ کا تعلق ہے تو تینوں بڑے مذاہب کے ماننے والوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے خیالات یا مذہب سے مختلف ہر انسان کے لیے فوری موت برحق سمجھتے ہیں لیکن بہر حال یہ ایک بہت قلیل اقلیت کی سوچ ہے اور خوش قسمتی سے اکثریت اس جھانسے میں نہیں آتی۔<br /><br />Note: the problem I reported earlier seems kinda fixed :)راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-2687211366178783442009-06-21T08:13:15.309+06:002009-06-21T08:13:15.309+06:00There is some problem with comment box. I tried wi...There is some problem with comment box. I tried with almost every browser but can't post/paste urdu content.راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com