tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post5831919032550489078..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: تھانے میں گدھا!Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-80200976094010621282010-12-12T22:49:07.447+05:002010-12-12T22:49:07.447+05:00یہ سچی بات ہے کوئی لطہفہ یا تخیل کی پیداوار نہیں!یہ سچی بات ہے کوئی لطہفہ یا تخیل کی پیداوار نہیں!Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-57458097950614429542010-12-12T22:25:51.129+05:002010-12-12T22:25:51.129+05:00بہت عمدہ مذاق ہے۔۔ پولیس سدھرنے والی نہیبہت عمدہ مذاق ہے۔۔ پولیس سدھرنے والی نہیzain khanhttps://www.blogger.com/profile/01415214017453070431noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-12247326403433409832010-12-12T16:17:35.757+05:002010-12-12T16:17:35.757+05:00اچھا لطیفہ ہے :mrgreen:اچھا لطیفہ ہے :mrgreen:Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02892616969074277878noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-75412436605864198412010-12-12T14:36:39.923+05:002010-12-12T14:36:39.923+05:00آپکا بلاگ بھت اچھا ھے۔ ایک اور بھت اچھا اردو بلاگ”...آپکا بلاگ بھت اچھا ھے۔ ایک اور بھت اچھا اردو بلاگ”ڈیجیٹل تختی ” ھے۔اسے بھی ملاحٍظہ کیجئے۔لنک ھے:
http://oogyx.wordpress.com
اگر ھو سکے تو اس کو لنک کر کے اپنے دوستوں کو ارسال کر دیں آپ کی مہربانی ہو گی جزاک اللہChaudharyhttp://oogyx.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-5421546018975708112010-12-12T00:08:31.753+05:002010-12-12T00:08:31.753+05:00بہت خوب! آج کل پولیس والوں پر طنز کوئی کالے کوٹ وا...بہت خوب! آج کل پولیس والوں پر طنز کوئی کالے کوٹ والا ہی کرسکتا ہے۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-85982903967429531882010-12-11T16:11:20.401+05:002010-12-11T16:11:20.401+05:00کیا بات ہے شعیب بھائی۔ مشہور واقعہ ہے
انڈیاسے ای...کیا بات ہے شعیب بھائی۔ مشہور واقعہ ہے
انڈیاسے ایک صاحب پاکستان کے دورے پر آئے
راستے میں گدھے دیکھ کر موصوف کی رگِ ظرافت پھڑکی تو بولے : خوب یعنی پاکستان میں گدھے ہوتے ہیں ۔
پاکستانی نے برجستہ کہا : ارے نہیں صاحب پڑوس سے آجاتے ہیں ۔محمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-77652239783265009212010-12-11T06:54:01.684+05:002010-12-11T06:54:01.684+05:00یہ تخیل کی پرواز لگتی ہے۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے ک...یہ تخیل کی پرواز لگتی ہے۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ عدالت میں پولیس افسر نہیں سپاہی پیش ہوا ہو۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پولیس افسر کو ذومعنی باتوں کی سمجھ ہی نہ آئی ہو۔ اگر واقعی وہ پولیس افسر تھا تو پھر اسے ضرور کچھ نہ کچھ کہنا چاہیے تھا۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-15442493798959878742010-12-11T04:15:12.627+05:002010-12-11T04:15:12.627+05:00ہاہاہاہاہاہا
وکیل صاحب
یہ سچی کہانی ھے یا آپ کے ت...ہاہاہاہاہاہا
وکیل صاحب
یہ سچی کہانی ھے یا آپ کے تخیل کی پرواز ھے؟یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-76002772454499898382010-12-11T01:41:29.743+05:002010-12-11T01:41:29.743+05:00بڑے مخولیہ جج هیں جیبڑے مخولیہ جج هیں جیخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-83960712361828493252010-12-10T21:01:09.702+05:002010-12-10T21:01:09.702+05:00مزیدار عملی لطیفہ ہوا۔ لگتا ہے کہ آجکل عدالتوں می...مزیدار عملی لطیفہ ہوا۔ لگتا ہے کہ آجکل عدالتوں میں کافی لطیفے ہورہے ہیں۔ اگر نہ بھی ہوں تو حکومت والے اعلیٰ عدالتی فیصلوں کو لطیفہ سمجھ کر ھا ھا ہی ہی کر کے ہوا میں اڑا دیتے ہیں۔ این آر او فیصلے کا حشر اس کا ایک بڑا ثبوت ہے۔
معلوم نہیں بعد ازاں گدھے والے کا تھانے میں کیا حال ہوا۔ اہک کہاوت ’’گدھے کا غصہ کمہار پر نکالنے ‘‘ کی بھی ہے۔ نجانے پولیس والوں نے جج صاحب کی فیصلے پر اپنا غصہ گدھے پر نکال یا اس کے ساتھ اسکے مالک کو بھی بند کر دیا۔
ویسے کیا خیال ہے آپکا تھانے والوں کو گدھا قرار دینا اس عوام جیسے معصوم اور صابر وشاکر جانور کی توہین کے زمرے میں نہیں آتا۔ ( امید ہے کہ میں یہاں کسی توہینِ عدالت کا مرتکب نہیں ہو رہا۔) بعض عرب ممالک میں اگر کسی کو گدھا قرار دینا مقصود تو اُسے گدھے کے صبر وشکر کی نسبت سے ’’ابو صابر‘‘ کہ دیتے ہیں۔Ghulam Murtaza Ali غلام مرتضٰی علیhttps://www.blogger.com/profile/10360027885895394380noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-41092857184791204632010-12-10T20:51:55.493+05:002010-12-10T20:51:55.493+05:00جج شاید مزے لے رہا تھا..جج شاید مزے لے رہا تھا..مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-49209408097324096772010-12-10T17:35:13.541+05:002010-12-10T17:35:13.541+05:00ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاڈفر - DuFFeRhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.com