tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post5527652587566549625..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: اسلامی جمہوریہ پاکستان – مگر کونسا اسلام ؟Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-47947364326643307832013-02-20T03:47:46.005+05:002013-02-20T03:47:46.005+05:00Khan and Safdar. Drones have not shown you the fut...Khan and Safdar. Drones have not shown you the futuristic light yet? Or the dioxide bomber in Quetta? Wake up and get real. It's easy to label people. It's another thing to show the mirror of truth. Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077028068170411945noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-90099799049689882102013-02-19T04:18:21.217+05:002013-02-19T04:18:21.217+05:00@Ajay Latif
آپ اجے بھی ہیں اور لطیف (قادیانی)بھی۔...@Ajay Latif

آپ اجے بھی ہیں اور لطیف (قادیانی)بھی۔۔۔
یہ تو وہی بات ہوگئی کہ کریلا اور وہ بھی نیم چڑھا۔۔۔
ویسے سلطنت انگلیشیہ سے وفاداری کی مناسبت سے آپکا نام جارج لطیف زیادہ مناسب ہوتا۔ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-78779250313377500672013-02-18T19:48:39.140+05:002013-02-18T19:48:39.140+05:00وکیل صاحب ،آپ نے ایک اچھے موضوع کو چھیڑا ہے۔
واقعی...وکیل صاحب ،آپ نے ایک اچھے موضوع کو چھیڑا ہے۔
واقعی یہ بات درست ہے کہ پاکستانیوں کو اس پر چھیڑا جاتا ہے کہ کس کا اسلام نافظ کروگے۔
حالانکہ اسکا جواب بہت آسان ہے جو کے قانونی شقوں میں مذکور ہے۔درویش خُراسانیhttp://darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-45281329971409198762013-02-18T19:44:28.478+05:002013-02-18T19:44:28.478+05:00@Muhammad Shakir Azizمیرے خیال میں کبھی کبھی ہم جذ...@Muhammad Shakir Azizمیرے خیال میں کبھی کبھی ہم جذبات میں آکر کچھ زیادہ ہی کہہ جاتے ہیں۔

اگر واقعی ایک اسلامی حکومت قایم ہوگی ،تو اسمیں وہی کچھ ہوگا ، جس کے کرنے کا حکم نبی صل اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے۔
اس سے زایدہ یا کم نہیں ۔ہاں ان قوانین کی ترویج میں حکمت و بصیرت سے کام لیا جائے گا۔

رہی نماز کے وقت مارکیٹ بند کرانے ،موسیقی اور ہاتھ کاٹنے کی بات تو آپ خود ہی تحقیق کریں کہ پیغمبر اسلام نے کن چیزوں کا حکم بطر قانون دیا ہے اور کن چیزوں سے منع کیا ہے۔
درویش خُراسانیhttp://darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-42060882978655297292013-02-18T11:01:17.081+05:002013-02-18T11:01:17.081+05:00معذرت
حدیث ہے حدیچ نہیںمعذرت
حدیث ہے حدیچ نہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-71126793719620836072013-02-18T10:59:10.797+05:002013-02-18T10:59:10.797+05:00مَن حرامی ۔ حُجتاں ڈھیر
جناب ۔ میرے ہموطنوں کی اکث...مَن حرامی ۔ حُجتاں ڈھیر
جناب ۔ میرے ہموطنوں کی اکثریت کا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ اسلام میں فرقے بنا لئے گئے ہیں بلکہ یہ ہے کہ نہ چوری چھوڑنا ہے نہ حرام خوری نہ غیبت اور نہ بہتان تراشی ۔ پھر اگر اسلام نافذ ہو گیا تو کیا کریں گے ۔ ان سے پوچھ کے دیکھیئے کہ کبھی قرآن شریف ترجمہ کے ساتھ سمجھنے کی غرض سے پڑھا ہے ؟ تو جواب ملے گا کس کا کیا ہوا ترجمہ پڑھیں ۔ ہر ایک نے اپنی مرضی کا ترجمہ کیا ہوا ہے ؟ میں نے ایسے ہی ایک دانشور سے کہا کہ مجھے کوئی دو ترجمے لا کر دکھائے جو آپس میں مختلف ہوں ۔ اُس دن کے بعد کئی سال گذر گئے ہیں وہ اس موضوع پر آتا ہی نہیں
ایک صاحب بولے میں حدیچ پر یقین نہیں رکھتا صرف قرآن کو مانتا ہوں ۔ میں نے کہا کہ آپ نماز پڑھتے ہیں قرآن میں وہ آیات دکھا دیجئے جن کے تحت آپ نماز پڑھتے ہیں قیام ۔ رکوع اور سجدوں کے ساتھ اور نماز میں جو کچھ پڑھتے ہیں ۔ اس کے بعد کئی سال ہوئے ملے نہیں اور اتفاق سے مل جائین تو ادھر اُدھر ہو جاتے ہیں جیسے مجھے دیکھا ہی نہیں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-39889409827108750822013-02-17T23:59:00.610+05:002013-02-17T23:59:00.610+05:00شعیب صاحب
اصل میں ہم آپ سے ایسی ہی پوسٹوں کی توقع ...شعیب صاحب
اصل میں ہم آپ سے ایسی ہی پوسٹوں کی توقع کرتے ہیں ۔میرے خیال میں قرارداد مقاصد ایک فریمورک ہے اور اصل چیلنج اس کے مکینکس کو آپریشنلائز کرنا ہے جو کہ فروعات میں الجھے تنگ نظر اذہان سے ممکن نہیں ہے۔ اسلامی قانون کی راہ میں اصل روڑہ خود علمائے دین ہیں۔ ایک بہت ہی محترم مولانا نے ۱۹۵۵ میں بیان فرمایا تھا کہ پاکستان میں ایسا اسلامی قانون ممکن نہیں ہے جس پر تمام مکتب فکر ہے علماء متفق ہو سکیں ۔محمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-73572698354713132752013-02-17T21:42:44.342+05:002013-02-17T21:42:44.342+05:00Ajay Latif if you have arrguments place it! Don...Ajay Latif if you have arrguments place it! Don't try to make fun of Islam. Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-45385294327177706912013-02-17T21:34:00.946+05:002013-02-17T21:34:00.946+05:00Muhammad Shakir Aziz اس معاملے میں آئین و قانون فر...Muhammad Shakir Aziz اس معاملے میں آئین و قانون فرد کو اپنے مکتبہ فکر کی پیروی کی اجازت دیتا ہےShoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-32191017080530174692013-02-17T21:11:29.938+05:002013-02-17T21:11:29.938+05:00وڈیو زکوۃ کی شرح پر تو اتفاق نہیں ہے کس اجتماعی کی...وڈیو زکوۃ کی شرح پر تو اتفاق نہیں ہے کس اجتماعی کی بات کر رہے ہیں آپ.
نماز کے وقت مارکیٹیں بند کروا دینا موسیقی پر پابندی چوری پر ہاتھ کاٹنا، اس نفاذ کی بات کر رہے ہیں آپ؟
اسلام کے نام پر اس قوم کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے اس کے بعد کس کا دل کرے گا اسلام کو کے نفاذ کو.
Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-13910836587338186702013-02-17T20:17:32.812+05:002013-02-17T20:17:32.812+05:00Islam is beginning to show its real face. ( it'...Islam is beginning to show its real face. ( it's not yet fully implemented ). Can you imagine when it ill be fully implemented ? We will be a pure society like like Saudia . There will be no more Jews, Christian, Hindus, Shias, Ahmadis. This nation deserves what it's going through now. Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077028068170411945noreply@blogger.com