tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post5371344593229310863..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: کیا یہ بھی کوئی انقلاب ہے؟؟Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1983833313344644102009-07-13T23:25:22.585+06:002009-07-13T23:25:22.585+06:00یار ڈفر میرے پاس تو سب کی چل رہی ہیں نہ معلوم آپ ک...یار ڈفر میرے پاس تو سب کی چل رہی ہیں نہ معلوم آپ کے پاس یہ گڑبڑ کیوں ہے۔
میری کوشش ہے میں زاہد جمیل (پاکستان کا سائبر لاء انہوں نے ہی ڈرافٹ کیا ہے)سے ایک ملاقات کر لو تو پھر اس پر کچھ تحریر کرو گا۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-4340786364901479332009-07-13T22:02:34.784+06:002009-07-13T22:02:34.784+06:00آپ کے بلاگ پر صرف ٹائپ کیا جا سکتا ہے اور کوئی کن...آپ کے بلاگ پر صرف ٹائپ کیا جا سکتا ہے اور کوئی کنٹرول کی کام نہیں کرتی مثلا ہوم ، اینڈ، اپ ، ڈاوں، رائٹ لیفٹ۔۔۔۔۔
اور کاپی پیسٹ بھی نہیں ہوتا تبصرہ
اس لئے یہاں جو لنک دینا تھا وہ نہیں دے سک رہا
مجھے تو اب ڈر لگنے لگا ہے نویں سائبر ایکٹ پالیسی سے
میں تو پھٹنے کا سوچ رہا ہوں پاکستان سےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-63671215970550450132009-07-13T11:32:41.935+06:002009-07-13T11:32:41.935+06:00یہ تو ایک ہیں جن کا معاملہ کھل کر سب کے سامنے آ گی...یہ تو ایک ہیں جن کا معاملہ کھل کر سب کے سامنے آ گیا۔ یہ نجانے کتنے چھپے ہوئے "گوہر" ہیں۔ اپنے کام میں یکتا اور بے مثل۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-11127076492902689922009-07-12T19:45:07.890+06:002009-07-12T19:45:07.890+06:00اللہ کا فرمان ہے کہ جیسی قومیں ہوتی ہیں ویسے حاکم ...اللہ کا فرمان ہے کہ جیسی قومیں ہوتی ہیں ویسے حاکم ان پر مسلط کر دیئے جاتے ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-62117724486497854962009-07-12T16:20:46.677+06:002009-07-12T16:20:46.677+06:00جب اسمبلی ممبران محلے کے بدمعاش ہوں گے تو پھر اس ط...جب اسمبلی ممبران محلے کے بدمعاش ہوں گے تو پھر اس طرح کے واقعات تو ہوں گے ہی۔ یہی وجہ ہے کہ کسی شریف آدمی کا اسمبلی ممبر منتخب ہونا جوئے شیر لانے کے برابر ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-89605323240904715872009-07-12T14:53:41.140+06:002009-07-12T14:53:41.140+06:00نہ جی نہ یاسر جیل میں بھیجو ان کو پھر تو یہ تاحیات...نہ جی نہ یاسر جیل میں بھیجو ان کو پھر تو یہ تاحیات ہمارے حکمران بن جائیں گے.
اوپر کا ایس ایم ایس دوبارہ پڑھو یار :roll:shekarihttp://www.shekari.0fees.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-37384118965670648572009-07-12T12:38:57.445+06:002009-07-12T12:38:57.445+06:00گراوٹ کی انتہا ہے جی، یہ لوگ پہلے بھی دولت مند گرا...گراوٹ کی انتہا ہے جی، یہ لوگ پہلے بھی دولت مند گرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ، پھر ان کی رکن اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ اور مراعات اس قدر زیادہ ہیں کہ یہ لوگ اپنی سات نسلوں کو کھلا سکتیے ہیں، مگر حوس ہے کہ کم ہوتی ہی نہیں

اصل مسلہ یہ ہے کہ ان لوگوں کو قانون سے کوئی ڈر نہیں لگتا، نہ کوئٰ خوف، یہ سمجھتے ہیںکہ یہ ملک کے مالک ہیں،

میرے خیال میں ایسے لوگوں پر تاحیات پابندی لگا دینی چاہیں کہ وہ آئندہ سیاست میں نہ آ سکیں اور ساتھ جیل کی سزا بھی، مگر ایسا ہونا کب ہے، یہ پاکستان ہےYasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-34101739389825166782009-07-12T12:30:50.904+06:002009-07-12T12:30:50.904+06:00kia kahain ye to ho raha hai Karachi mia to is se ...kia kahain ye to ho raha hai Karachi mia to is se b ziyada bht hota hai
jis ki reports b nai hotinمحمد طارق راحیلhttps://www.blogger.com/profile/10066115655375813196noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-77832700367813307212009-07-12T10:26:50.474+06:002009-07-12T10:26:50.474+06:00woh din door nahie jab blogon pay pabandi laga kar...woh din door nahie jab blogon pay pabandi laga kary giAbdul Qudooshttp://www.abdulqudoos.infonoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-69713705615830418372009-07-12T02:34:39.753+06:002009-07-12T02:34:39.753+06:00arshad baig ..
ye warzish kis kism ki ho rai hai m...arshad baig ..
ye warzish kis kism ki ho rai hai miyan, apna wazan kum karney k bahaney jaib ka wazun barh raha hai... hahah ala post.Anonymousnoreply@blogger.com